بالکل درست کہا آپ نے۔ کہ عموماً بچے بزرگوں کی باتوں یا خیالات سے کم ہی اتفاق کرتے ہیں۔ کیونکہ وہ اپنی عمر اور سوچ کے مطابق سوچ رہے ہوتے ہیں۔ جبکہ بزرگ اپنی عمر، سوچ، تجربات اور مشاہدات کے مطابق ہی کہتے ہیں۔ اور یہ بھی سچ ہے کہ بچے جب بڑے ہوتے ہیں تو یہی کہتے ہیں کہ سچ ہے ہمارے بڑے ٹھیک ہی کہتے...