شمشاد بھائی آپ بھی نہ۔ اب مجھے خواب تھوڑا ہی آنی تھی۔ کہ ۔۔۔ہاں وہی۔ مانا کہ میں پہنچی ہوئی ہوں۔ لیکن اتنی بھی پہنچی ہوئی نہیں ہوں۔ اور بدتمیزی کہاں کی ہے میں نے کسی سے؟ یہ تو الزام ہے۔ :cry:
چلو، قرال کہہ رہے ہیں کہ وہ بزرگ ہیں تو میں مان لیتی ہوں۔ اور معذرت بھی کر لیتی ہوں۔ بلکہ اللہ میاں سے...