نتائج تلاش

  1. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    نہیں۔۔یہ ایوارڈز بہت زیادہ ہیں۔ انھیں کم کرنا ہو گا۔ بلکہ کچھ ایوارڈز تو باقاعدہ ووٹنگ چاہتے ہیں۔
  2. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    کہاں جا رہی ہیں؟ مجھے اکیلا چھوڑ کر۔۔اور کال۔۔ٹیکسٹ اور میل بھی نہ کروں۔۔؟ :? :cry: چلو، ٹھیک ہے۔ نو مسئلہ۔ لیکن چھٹی سے جلدی واپس آ جائیے گا۔
  3. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    باجو میرا تو بڑا دل ہے کہ آپ کھڑی ہوں وہ بھی زز کے مقابلے پر۔۔ :P :D باجو، یہ لڑکیاں بھی عجیب ہیں۔ یہ آپس میں ہی لڑتی رہ جاتی ہیں اور وہاں مرد آگے نکل جاتے ہیں۔ اور پھر بعد میں شور مچاتی ہیں کہ مرد جیت گئے۔ :P حجاب کو منا رہے ہیں۔۔ دیکھیں مانتی ہے یا نہیں؟ ویسے آپ کے کیا ارادے ہیں؟ :P
  4. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ہائے، امن اللہ تمھیں ساری عمر خوش رکھے۔ آمین۔کہ تمھیں عین وقت پر ہوش آ گیا۔ :P ہاہاہا۔۔ایک تو یہ خفیہ ذرائع بھی نہ۔ ویسے مجھے بھی پچھلے چند ایک روز سے بڑی خوفناک قسم کی خبریں ملی ہیں۔ اور آپس کی بات ہے امن۔ جو کوئی کسی دوسرے کو بات بتاتا ہے نہ۔۔آگے سے یہی کہتا ہے کہ صرف تمھیں بتایا ہے...
  5. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    نہیں نہیں بالکل۔۔۔ میرے ہوتے ہوئے دھاندلی کا تو بالکل کوئی سوچے بھی نہ۔ بس آپ کی طرح سب ہمت والے نہیں ہیں۔ کہ سب کے سامنے نام لکھ سکیں۔ میں تو سوچ رہی ہوں اگر یہی حال رہا تو دو الیکشن کروانے پڑیں گے۔ :shock:
  6. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    امن، ہم تو تمھیں الیکشن میں کھڑا کرنے کا سوچ رہے ہیں اور تم تو ووٹر بننے کا سوچ رہی ہو؟ :P کیسی لڑکیاں ہیں کم ہمت۔۔کوئی مان ہی نہیں رہی۔ lol۔ ویسے میری اوپر والی تین پوسٹس پھر سے پڑھو۔ محفل کی سالگرہ 30 جون کو ہے۔ اس کے بعد الیکشن ہوں گے۔ ووٹ لینے کے لیے یقینی بات ہے امیدوار آپ کو ضرور پی...
  7. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :o اللہ بخشے۔۔؟ :P
  8. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ایک دو امیدوار۔۔۔؟ یہاں تو (پوشیدہ) تین،چار امیدوار تیار بیٹھے ہیں۔ اب فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ کس کو اہل قرار دیا جائے اور کس کو نہیں۔ :P
  9. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    نئے آنے والوں کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ وہ تھریڈ کی شروع والی پوسٹس پر ایک نظر ضرور ڈال لیا کریں۔ :P
  10. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    یہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ ایسے بندے آئیں کہ الیکشن کا مزہ آ جائے۔ :P
  11. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    شمشاد بھائی ثابت کچھ نہیں کرنا چاہ رہی۔ مسئلہ یہ ہے جب میں آن لائن ہوتی ہوں۔ تو آگے سے شاعری کے اتنے دھاگے نظر آتے ہیں۔ کہ ایسا لگتا ہے کہ میں شاعری کے فورم پر آ گئی ہوں۔ :?
  12. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    [align=justify:aa8a52da8b]تنہا دوست خواب یاد وفا یوں بات عشق محبت دل بس فقط جدا زلف اداسی میری پسند اور بیت بازی کے دو تھریڈز۔[/align:aa8a52da8b] :P
  13. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    محفل میں سیاست کے بعد شاعری کے دھاگوں کا ایک ہجوم۔۔۔!!!
  14. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    اچھا۔۔۔نوید اتنے دنوں کے بعد آئے ہیں کوئی اچھی بات ہی کر جاتے۔ :twisted: اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ حجاب بیٹھ جائے گی۔ میں ہوں جتوانے کے لیے۔lol۔ جیتے گی بھئی جیتے گی۔۔۔ہماری شبو جیتے گی۔ :P :D
  15. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    حجاب تم بھی نہ۔ :P ہاں ویسے اسی دن جیہ مصروف ہو سکتی ہیں اچھا حجاب تم اپنا سناؤ۔۔؟ الیکشن میں کھڑا ہونا ہے یا نہیں؟ :D
  16. ماوراء

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    امن، کیا آپ نے محفل کے پچھلے الیکشن کے تھریڈز دیکھے؟ اگر دیکھیں ہیں تو اندازہ ہو جانا چاہیے کہ کس قسم کے الیکشن ہیں۔ آپ مشورہ ضرور دیں۔ لیکن دو ارکان کے بجائے پوری محفل کے الیکشن۔۔؟؟ اس کی کچھ سمجھ نہیں آئی۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ یا آپ کس طرح اس کو سوچ رہی ہو۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کیا جا سکتا ہے۔...
  17. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اور میرے انٹرنیٹ نے۔۔۔میں بھی آفلائن ہو گئی تھی اس وقت۔
  18. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    محب، یہ تو بہت مشکل کام ہے۔ مجھے تو لگتا ہے اس کےلیے الگ سے ووٹنگ کروانی پڑے گی۔ :roll:
  19. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائی۔۔۔امن کو تو ابھی کل میں نے دیکھا ہے۔ قیصرانی کہاں ہیں؟ دو دن سے دکھائی نہیں دئیے؟ :? :roll:
  20. ماوراء

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    لو بھلا۔۔۔جنت میں تو میں نے ویسے بھی چلے ہی جانا ہے۔ لگتا ہے سب کچھ خود ہی کرنا پڑے گا۔ مجھے تو یاد ہی نہیں رہا تھا کہ سالگرہ نزدیک آ گئی۔ :?
Top