شگفتہ، وہ تو میں نے بعد میں دیکھا ہے۔ یہ تو مکمل کتاب ہے ہی نہیں۔ :P قیصرانی کہہ رہے تھے کہ ان کے پاس ساری کتاب کی فائلز موجود ہے۔ لیکن ان کو بھی بعد میں پتہ چلا کہ نامکمل ہے۔lol۔
ویسے کتاب میرے پاس ہے۔ اگر سکین کر سکی تو۔۔۔:?
بازو میں درد ہو بھی تو مجھے کوئی اثر نہیں ہوتا۔ آپ فکر نہ کریں...