نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد نیا سال مبارک

    جناب ، میں نے اور میرے میاؤں جی نے آج کال کی تھی کہ نئا سال کی مبارکباد دے سکتے ، مگر آپکے موبائل بج بج بج کر بجتا ہی رہا ہے ،،، بھابھی سے میری دو منٹ بات ہوئی گھر والے فون پے ۔۔ مگر وہاں بھی کچھ پرابلم تھی ۔۔ پھر چھوٹے بھا سے ہم نے کرلی ۔۔ آپ رہ گئے ۔۔ اب کل ہم نہیں ہیں اسلئے اب آپ کو...
  2. ت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    :music: ٹپ ِ ٹاپ :hatoff: مزے میں :music: ہاں بلکل نیت ڈانو ڈول تو ہورہی ہے :blush: مگر آنا تو ہے ۔۔ بچے نا بھی گئے تو میں ایک ہفتے کے لئے جاؤں گی تو سہی کہ سارے کپڑے ختم ہوگئے ہیں :( اب تو تصویر بھی پرانے کپڑوں میں بناتی ہوں نئے شلوار سوٹ سب ختم :( تو خریدنے جانا تو پڑے گا ہی...
  3. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    بلکل صیح سوچا ہے آپ نے ،۔۔ اسی لئے تو میں کہتی ہوں آپ سمجھدار ہو ،،۔۔ ورنہ سٹوڈنٹ ایکبار آجائے تو پھر پلٹ کر واپس نہیں جاتے بھلے انکی زندگیاں تباہ وبرباد ہی کیوں نا ہوجائے ۔ میرے سامنے آنکھوں دیکھی مثالیں ہیں ایک نہیں ہزاروں ،۔۔ اور مجھے بہت دُکھ ہوتا ہے پڑھنے کو آتے ہیں خواب آنکھوں میں سجائے...
  4. ت

    مبارکباد حسن کو تعلیمی سند کی مبارک باد

    اُڑ کر آجائیے ، ،، ،:music: ورنہ پھر آرام سے بیٹھ جائیے ۔ :hatoff:
  5. ت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    بلکل :music: یہ ڈیکوریشن ہیں جو نام کے آگے پیچھے ، دائیں بائیں سجتے ہیں ۔۔ :hatoff: انکی خوبصورتی ہے رنگ میچ ہوتے ہیں ، ۔۔ اور رونق کی رونق ہوتی ہے ڈیکوریشن کی ڈیکوریشن :music:
  6. ت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    طالوت بھانجے کیا حال چال ہیں ؟ :music:
  7. ت

    اردو میں پہلا فلم سب ٹائٹل

    میری طرح تصویریں بنانے اور موؤی بنانے کا اتنا شوقین ہوتا ہے کہ ایک بچارے مسافر کو ٹرین سے چڑھتے ہوئے رُوک لیتا ہے کہ میری موؤی بنادو ۔ اور موؤی بناوا کر اسے نیچے ہی چھوڑ دیتا ہے اور خود ٹرین میں چڑھکر دروازہ بند کرلیتا ہے :laugh: اور اس بندے کا بچارہ بچہ ٹرین کے اندر ہی چلا جاتا ہے مسٹر بین کے...
  8. ت

    اردو میں پہلا فلم سب ٹائٹل

    :laugh: میں یہ کہنے آئی ہوں کہ مسٹر بین ہالیڈے موؤی دیکھی تم لوگوں نے ۔؟ بڑے مزے کی ہے ضرور دیکھنا ،۔۔ اس بچارے کو جو اپنا دھماکہ ڈھونڈ رہا ہے مسٹر بین نے اس بندے کو ہی اڑاُ دیا اسی کے دھماکے کے ساتھ ۔
  9. ت

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    Hello guys, I'm Iqra. Mum just showed me this topic. She was also making fun of these paintings so she thought to show me. As I've been an Art student since high school, and still interested in it. I was looking at these pictures and I figuered that the costs of these paintings are correct...
  10. ت

    پاگل

    جی باسط ،اللہ کا شکر ہے سب خیر خیریت ہے ۔ میں بھی اکدم ٹپ ِٹاپ فٹِ فاٹ ، جیسی چار سال پہلے آپکے سامنے تھی آج بھی ویسی ہی ہوں :grin: بلکل ٹھیک ٹھاک ،۔۔۔،:hatoff: آپ سنائیے سب گھر میں ٹھیک ٹھاک ناں ۔؟ کہاں ہیں آپ ٹوٹنگِ میں ہی ہیں یا سٹی چینج ہوا ۔؟ اور آپ نے بھی کوئی صحت بنائی ہے کہ ویسے کے...
  11. ت

    پاگل

    سلام :hatoff: یہ آپ ہیں :confused: تصویر نا لگاتے تو مجھے پتا ہی نا چلتا یہ کونسے والے باسط ہیں ،۔۔ یہ تو ابھی پاگل کو دیکھکر آئی تو آپکی تصویر سے پتا چلا ارے یہ تو آپ ہیں :hatoff: ویلکم ، :hatoff:
  12. ت

    متوجہ

    :confused: تعبیر ، کال سن لیتی ہوں ۔۔ کال سننے میں کوئی پرابلم نہیں ہے ۔ صرف موبائل کی سکرین Blank ہوگئی ہے کچن کے فرش پے گرا تھا ، میں نمبر نہیں پڑھ سکتی ، نا ہی میسیجز ، مگر کال آتی ہے مگر پتا بعد میں ہیلو سنکر لگ جاتا ہے کہ کون ہے کیونکہ نمبر نہیں دیکھ سکتی ، مگر آپ کال کرسکتیں ہیں ، (آج...
  13. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    تجھ میں رب دکھتاِ ہے :music: یارا میں کیا کروں ،۔۔
  14. ت

    مبارکباد حسن کو تعلیمی سند کی مبارک باد

    جی کردیا ، میں اپنے میاؤں کے آنے کا انتظار ہی کر رہی تھی تاکے ہاتھ بٹانے کو تو ہو ۔۔۔ :hatoff: آپ بھی آجائیے ایک کام آپکو بھی سونپ دیا جائے گا ، :music:
  15. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    یہاں Rules چینج ہوکر بہت Strict ہوچکے ہیں حسن ، بہت سختی ہوچکی ہے نومبر کے مہینے سے نئے رُول آئے ہیں ۔۔ پہلے لڑکا لڑکی اٹھارہ سال کے ہوتے ہوئے شادی کرکے اپنے فیانسی ، شوہر کو بلاسکتے تھے پاکستان سے ، مگر اب فورس میرج کو دیکھتے ہوئے برطانیہ میں اب اکیس سال کردی گئی ہے ، جانتے ہیں کہ پاکستانی ،...
  16. ت

    مبارکباد حسن کو تعلیمی سند کی مبارک باد

    بس اب رابطے کم ہوگئے ہیں حسن ، اتنا وقت ہی نہیں ملتا کہ پہلے جیسی لمبی لمبی باتچیت کروں ، ماورہ نے بتایا تو ہوگا آپکو ، بس وہی مصروفیت ، کچھ اپنا کام جو شروع کرنے کو تھی وہ شروعات میں پہنچ چکا ہے اسلئیے اب اتنا وقت نہیں ہوتا ، :hatoff:
  17. ت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    :hatoff: جی بلکل ، میں وہی کرتی ہوں جو میرا دل کرتا ہے ، ۔۔ باقی کے سب جائیں بھاڑ میں ، ،، آئی ڈونٹ کئیر :hatoff:
  18. ت

    دھماکہ ،

    مگر ہم وہاں جاکر بھی اپنی مرضی سے آزاد گھوم پھر نہیں سکتے فہیم ، جہاں ایک دو سیکنڈ کے لئے بھی بندہ / بندی /بچہ /بچی کہیں اکیلا ہوا دوسرے ہی سیکینڈ اسکا پتا ہی نہیں چلتا وہ گیا کدھر زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا :grin: ، مطلب مجھے بچوں کے ساتھ ساتھ ہی رہنا ہوگا ، ورنہ مجھے تو وہم ہی ستاتے رہے...
  19. ت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    جناب یہ ٹائم پاس گیم ہے اسکو میں سئیریس نہیں لیتی :hatoff: آپ نے دیکھا نہیں ۔۔ بچارے لوگ چند ایک گنتی کے ، سارا سارا دن بیٹھکر ، ممبران کے ساتھ یہی گیم کھیلتے رہتے ہیں کبھی منفی پوائنٹس ۔ ، تو کبھی مثبت پوائنٹس ،۔۔ :grin: اس لئے میں نے کبھی اس فضول گیم کو سئیریس لیا ہی نہیں بھلا یہ لال ڈبے...
Top