نہیں ماورہ تم رانگ ہو اسبار ۔ بچے بھلا جائے یا نا جائے مگر میں آرہی ہوں انشااللہ،
موُڈی تو ہوں مگر میں اپنے دوستوں کو زیادہ اہمیت دیتی ہوں ۔۔ اسلئے آنا ہے ۔۔ مے بی کچھ دن آگے پیچھے ہوجائے مگر آرہی ہوں میں اور یہ تو آ ہی رہے ہیں ساتھ میں شاید کسی بچے کا دل موڈ بنا تو آجائیں گیئں ہمارے ساتھ ہی...
فہیم چوبیس دسمبر کو ٹی ۔ وی نیوز میں یہ نیوز دیکھائی گئی ہے کہ گاؤں کے دو میاں بیوی بچارے قائداعظم کے مزار زیارت پے سلام کرنے گئے ۔۔ بیوی اندر کھڑی ہی تھی کہ لائٹ چلی گئی ۔۔۔ اور اس پانچ منٹوں میں جب شوہر اندھیرے میں اپنی بیوی کؤ تلاش کرتا ہوا اس جگہ پہنچا تو بیوی موجود نہیں تھی ،۔۔۔۔:(
اسکو...
میرا موبائل (محفل فرینڈز والا نمبر ) زمین پے گرکر تباہ و برباد ہوا ہے اسکی سکرین پے کچھ نظر نہیں آتا جاتا ۔۔ صرف کال سن جاسکتی ہے ۔۔ نا اس میں نمبرز نظر آتے ہیں نا میسجز ۔۔ نا ہی میں کرسکتی ہوں ۔۔ اب یہاں سب کے نمبر اسی سمِ میں ہیں ۔۔
اب جبتک میں نئا موبائل نا لے لوں ۔۔تب تک یہ سِم اسی کے اندر...
ہاں تو ہوتے رہے میری بلا سے سب ڈبے ہرے :laugh: مجھے تو لال پسند ہیں میری میچنگ خراب ہوگئی ہے رومانی موُڈ اسی لئے اتنے عرصے سے ، میں نے بدلا نہیں تھا کہ پیارے لگ رہے تھے اسی موڈ کے ساتھ کے سیم کلر میں دو میچنگ لال ڈبے ،
:hatoff:
آج پاکستان کال کئے تھے ناں تو سب کو سنا ۔۔ اور اب پھر سے پروگرام پکا ہے ۔ اب بہنوئی جی نے جو پیشن گوئی کردی ہے اب تو پہنچ کر اسے غلط بھی تو کرنا ہے ناں :laugh:
مگر اقراہ نے صاف انکار کردیا ہے وہ پاکستان نہیں جانا چاہتی ۔۔ مناہل بھی کہہ رہی ہے کہ وہاں کے حالات تو دیکھئیے روز نیوز میں...
فہیم آپ کا تو میں نے چینیل فائف بھی خرید رکھا ہے ۔ باقی سب کی بھی شاپنگ کرلی ہوئی ہے ،۔۔ بس میرا موُڈ بہت تنگ کرتا ہے اس سے میں بہت تنگ بھی ہوں مگر اسکے بغیر کچھ کربھی نہیں پاتی ۔۔ مگر انشااللہ پاکستان تو آنا ہے بھلے ایک بار آخری بار ہی سہی مگر چکر ضرور لگانا ہے ۔۔ آج سب سے ڈانٹ کھائی ہے تو...
:eek: میرا ایک لال ڈبہ کس نے کم کرڈالا :confused: ۔ ؟ اچھے لگ رہے تھے دو لال ڈبے ۔۔ لال رنگ کے رومانی موُڈ کے ساتھ میچنگ ہورہے تھے ۔۔ اب ایک ہی میچ ہورہا ہے ۔
ساری میچنگ خراب ہوگئی ہے :( ۔
:laugh:
سارہ ، فہیم ، عمار ، شگفتہ میرا آنے کا پروگرام ڈگمگا رہا ہے ، کبھی آنے کا سوچتی ہوں تو دوسرے پل موُڈ بدلنے لگ جاتا ہے ۔ سارہ میرا موُڈ نا بدلنے نا دینا :blush: ،۔۔
آج پاکستان میرے بہنوئی جی نے پیشن ِگوئی کردی ہے کہ سب دیکھنا یہ پیرس ، فرانس گھوم آئے گی مگر پاکستان نہیں آئے گی...
خیر ہے ، بزی ہوگا تو بتانا یاد نہیں رہا ہوگا ، میں نے بھی تو عرصہ ہوا خیر خبر نہیں لی ۔
میں ابھی تو گھر پے ہوں ۔۔ مگر میں گھر نہیں ہوتی ، اسلئیے نظر نہیں آتی ویسے بھی اب پندرہ ، بیس منٹ ہی میرے یوز ہوتے ہیں اسلئیے اب میں کم ہی نظر آؤں گی ۔
جی ضرور کریں ۔۔ ، ابھی تو میں اپنے پندرہ منٹ کو یوز کرتے ہوئے آگئی ہوں ۔، اِنکو میں نے کہا ہے پانچ منٹ آپ باتھ میں لگایا کریں پیسٹ کرتے ہوئے ۔ اور باقی دس ، بیس ٹی وی نیوز یا کوئی چینیل دیکھا کریں تب تک میں اپنے ای میلز ، فیس بکُ ، اور محفل کا چکر کاٹ لیا کرون گی ، ۔۔
اور فون کا دن سنڈے کا...
پہلے میں نے بادام کم دیکھے تو میں ہکابکا ضرور ہوئی :laugh: کہ فہیم کیسے کب میرے کچن میں جا پہنچا کہ دو بادام کھا گیا ،، میں کنفیوز ہوئی کہ اتنے لمبے ہاتھ کہ پاکستان میں بیٹھے بیٹھے میرے کچن میں ، پلیٹ تک کیسے رسائی ہوئی ۔ پھر غور سے سوچا تو سمجھ آگئی :grin:،
مگر ویری فنی ،۔۔ :grin1::grin1:
نہیں چھوٹے بھا ، مجھے بادام کا ملک شیک پسند ہے اسلئے لاتی ہوں ، کھانا مجھے پسند نہیں مگر ڈرائی فروٹ ،مکس ہر وقت گھر میں موجود ہوتا ہے تو چٹکی بھر اُٹھتے بیٹھتے کھاتے رہتے ہیں ورنہ مجھے اکیلے بادام پسند نہیں ۔،
لیں بھلا بادام زیادہ کم دینے سے چاہت میں کمی تھوڑی آتی ہے ۔ آپکو جتنا میں چاہتی ہوں پوری محفل میں اور اتنا نا چاہنے والا ہوگا ،، آپکو باداموں کی ضرورت نہیں آپکی یاداشت ویسے ہی بہت خوب ہے اسی لئے ایک دیا ، زیادہ کی ضرورت امین ص کو ہے اسلئے انکے چار رکھے تھے ۔
جناب ، میں ادھر ہی ہوں ، ٹھیک نہیں طبیعت ، بہت خراب ہے حسب ِ ممعول وائرس فلو ، کف ، بخارُ ، سب کچھ ہے :(
اتنی پہلے کبھی بیمار ہی نہیں ہوئی جتنی دو دن سے ہوں یااللہ،میری توبہ :( ، مگر ابھی کچھ کچھ ٹھیک ہؤں ، میری کرسمس کی چھٹیاں آرہی ہیں اور میں نے کہیں نکلنا تھا اب بستر سے اٹھا ہی نہیں جارہا...