سلام ، جی میں بھی ٹھیک وہ بھی ٹھاک ہیں ، بچے بھی ٹھیک ، وہ اسوقت میرے سامنے ہی بیٹھے ہیں ،کچھ فون کررہے ہیں اپنے عزیزوں کو ، اور میں موقع سے فائدہ اٹھاکر نیٹ پے ہوں ، کہ مناہل کی تصویریں اپلوڈ کرنے بیٹھی تھی نیٹ پے ،۔۔ تو جب دیکھا یہ بزی ہیں اپنے ہی کام میں ، تو میں تصویروں کے ساتھ اِدھر کو ہوں...