نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    میں‫‫ ادھر آتی ہی کم کم ہوں اور ویسے ہوں بھی کم گو:battingeyelashes:
  2. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    واہ کیا خوب کہی مگر کیا یہ ممکن بھی ھے
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    عرصہ لگ جائے گا ا سے پڑھنے میں یہ تو کافی طویل سلسلہ لگتا ھے
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اس محفل میں تھوڑی جھجک ھے ورنہ جملے برجستہ ہی کہتی ہوں:)
  6. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    فائدہ نہیں ہو گا آپ کو ربط دینے کا کیونکہ پڑھنے کے بعد میں تبصرہ کروں گی زوردار
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    دوروں کی بات مت کریں :shameonyou: مجھے پاکستان کے حکمرانوں کے بیرونی دورے یاد آنے لگتے ھیں
  8. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    کوئی بات نہیں گردش کو سنبھال لیتے ھیں‌آپ ربط دیں‌ذرا
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    محض لکھ رھے ھیں یا سچ مچ ایسا ہی ھے
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    بوچھی جی اور امین فہیم تک تو ٹھیک ھے خیر کوئی اور بات کرتے ھیں ویسے ایک بات کہوں انسان کبھی ھزاروں میں اکیلا اور کبھی اکیلا بھی خود کو ہجوم میں محسوس کرتا ھے
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    مجھے لگتا ھے میں کوئی گڑ بڑ کر گئی حروف ابجد کی اب آپ نے بنایا تھا اور لکھتے بھی آپ تھے تو اب تو دیکھنا پڑے گا ، نام پھر سے لکھیں اس کا
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    گزارش ھے کہ آُپ بھی یونہی مسکراتے رہا کریں ہم نے یہ تحفہ بخوشی قبول فرمایا
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    شکریہ نوازش ، اب مجھے لگا کہ میرا بھی کوئی بھائی بندو ھے یہاں
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    قہقہ لگا لیا مدت بعد آپ کی یہ بات پڑھ کے جیتے رہیں
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    کچھ سوال پوچھے نہیں جاتے بن کہے سمجھے جاتے ھیں سمجھے‌آپ یا نہیں ، ویسے‌آُپ کے ترجمے سے لڑائی کا اندیشہ ھے
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    غلط نہیں پھر تو شوق سے بٹیا کہا کریں مجھے بھی لگے گا میں ننھی منی بچی ہوں‌ابھی:battingeyelashes:
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    مجھے نہیں علم اس بات کا ، نہ سارے دھاگے پڑھے ھیں نہ ہر دھاگے میں جاتی ہوں میں ،
  18. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    آپ سے کس نے کہا ترجمہ کرنے کووووووووووووووووووووووووووووووو:timeout:
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 41 ویں قسط

    ظلم ھے اپنے سے بڑے کو بیٹا کہنا
Top