نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    میرا بھی یہی حال ھے بوچھی جی چلو فیر گلاں کریئے
  2. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آج خود کچھ نہ پکائیں کہیں‌ مہمان بن کے جائیں
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    رھنے دیں ایسے مشورے نہ دیں مجھے
  4. خوشی

    تعارف امبرین

    آپ تو امین فہیم ھیں‌آپ نے تو زرداری کو بھی کچھ نہیں کہا تھا آپ کی کیا بات ھے
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ڈانواں ڈول کر دیا آپ کے سوال نے میں نے تو ابلے چاول اور چکن کا سالن کھایا ھے
  6. خوشی

    تعارف امبرین

    جیسا ویلکم آپ سب نے امبرین کا کیا اس کے بعد وہ بےچاری کیسے ٹھہر پاتی یہاں وہ اپنا تعارف کروا رھی ھیں‌آپ سب نے ان کے نام کا ھی پوسٹ مارٹم کر دیا، آپ سے نام رکھوانے نہیں‌آئی تھی وہ امبرین جی خوش آمدید پلیز آئیں اور اپنے بارے میں کچھ شئیر کریں ، یہ سب بولتے ایسا ھی ھیں مگر دل کے اچھے ھیں سبھی،
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    خرچا کریں تو کچھ اچھی چیز بھی کھا سکتے ھیں‌آپ
  8. خوشی

    میں نے خوشیوں کے دیس جانا ھے

    بہت خوب سعدیہ جی بہت خوبصورت استعمال ھے الفاظ کا
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    چٹنی کے ساتھ یا ایسے ھی
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ثمر زیادہ کھایا کریں اس سے یاد داشت ٹھیک رھتی ھے
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    تو اس کا مطلب ھے آپ کو علم ھی نہیں کہ میں کل بھی یہاں‌آئی تھی
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    بعد میں مبارک باد دیجئے گا پہلے بتاییں کیا حال ھے
  13. خوشی

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    بہت شکریہ م م م جی اس پسندیدگی کا
  14. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    مری دھڑکنوں کے قریب تھے مری چاہ تھے مرا خواب تھے وہ جو روزوشپ مرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے بہت شکریہ اس آسانی کا عرض صرف اتنی کی تھی کہ سابقہ پوسٹ کئے شعر سے اپنی مرضی سے کوئی لفظ چن لیا جائے اگلا لفظ آپ“ اپنی پسند سے چن لیں بے شک
  15. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    سمجھ نہیں‌آتی کہ شمشاد جی کو ع سے کوئی اور لفظ کیوں نہیں لکھنا آتا
  17. خوشی

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون علی جی آپ کے والد کا علم ھو ابے حد دکھ ھوا میں چونکہ کم کم ھی آتی ہوں یہاں اس لئے اس خبر پہ نظر نہیں پڑ سکی اللہ تعالی آپ کے والد کو جوار رحمت میں جگہ دے اور آپ کو صبر سے نوازے، والدین کی تو انسان کو ہمیشہ ضرورت رھتی ھے خاص طور پہ ان کی دعاؤں کی
  18. خوشی

    تاسف نعیم سعید کی والدہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون نعیم سعید جی آپ کی والدہ کا سنا بے حد دکھ ہوا اللہ ان کے درجات بلند فرمائے ااور آپ کو صبر عطا کرے گو ان رشتوں پہ صبر کرنا اتنا آسان نہیں‌ہوتا ، “پھر ماں کا رشتہ تو دنیا کے تمام رشتوں سے نہ صرف زیادہ پیارا ھوتا ھے بلکہ ماں کی ضرروت انسان کو زندگی کے ہر حصے میں‌ہوتی ھے
  19. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    اگر کوئی اپنی مرضی کا لفظ شعر میں سے چنے توووووووووووووووووووووو
  20. خوشی

    بریکنگ نیوز

    قصور مردوں کا نہیں بےوقوف عورتوں کا ھے، جو سدا سے بےوقوف بنتی آ رھی ھیں اور شاید بنتی رھیں گی، کوئی ہوش مند عورت ایساکبھی نہیں‌کرتی
Top