اصل میں قرآن کے احکامات کو سمجھنا اتنا آسان نہیں ھے ، اس لئے ہر کوئی اپنی مرضی کا مطلب نکال لیتا ھے اس میں کوئی شک نہیں کہ قربانی اسی جانور کی جائز ھے جو ہر عیب سے پاک ہو ، اور اس حکم کا مطلب جو میری سمجھ میںآتا ھے وہ یہی ھے کہ اگر کسی جانور میںکوئی عیب ہو تو اس کی قیمت کم ہو جاتی ھے یا...