نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    آپ پھر پہلے ہو آئیں پاکستان سے میں نہیں‌جاتی ابھی
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    لازمی بات ھے کہ اچھی بات میں کشش ہوتی ھے اور انسان اس کی طرف آ جاتا ھے بالآخر
  3. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    دیکھیں‌کوئی مراسلہ حذف نہیں کیا سامنے غلط لکھا تھا بس اسے درست کیا ھے
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    کوئی بات نہیں اب اتنی بری عادت بھی نہیں ھے یہ
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    خفا ہوں اس وجہ سے میں‌آپ سے ، اور مجھے دکھ بھی ہوا ،
  6. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    :coffee: یہ لیں پھر آپ نوش فرمائیں
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    فائدے کی بجائے چاھے نقصان اٹھا لوں اس عادت سے
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    سن رکھی ہو گی مجھے کیا لینا دینا آپ کی باتوں سے
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    عادت سے مجبور ہوں کیا کروں جب تک کام مکمل نہ کر لوں مجھے چین نہیں‌آتا
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    رہنے دیں‌آپ تو ، آپ کی بھی سمجھ نہیں‌آ سکی ، کیوںکہ سب کے سامنے کرنے واکے کام بھی آُپ چھپ کے کرتے ھیں
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    طاقت سے زیادہ کام کیا جائے تو سستی آ‌جاتی ھے
  12. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    سمجھ نہیں‌آتی کچھ لوگوں کے رویوں کی ،
  13. خوشی

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    میں معذرت چاہتی ہوں زین آُپ کا یہ سوال کہیں مس ہو گیا کہ جب میں جواب دے رہی تھی تبھی کہیں‌آپ نے میسج لکھا مجھے آج ایک دوست نے بتایا کہ میں نے آُپ کو جواب نہیں دیا ، معذرت چاھتی ہوں ،جی یہ وہی بھائی تھے امی اب پہلے سے قدرے بہتر ھیں اس صدمے نے انھیں نڈھال کر دیا تھا ، دعاؤں میں‌یاد رکھیں پلیز
  14. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    ضرب جمع تفریق کرتے ہی انسان کی زندگی ختم ہو جاتی ھے
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    شاید کوئی فون آ رھا ھے میں سن ہی لوں
  16. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج جاب سے گھر پھر گھر سے جاب اور پھر گھر میں ہوں ، کرناکیا تھا وہی روزمرہ کا کام ، مگر آج کی اچھی بات یہ تھی کہ مزے کی دھوپ نکلی ھوئی تھی گو سردی کافی تھی
  17. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    پوچھنے تو ھیں بوچھی مگر مجھے اندیشہ ھے کہ حسب عادت وہ کہیں یہ نہ کہہ کہ لوگوں کو سوالات کرنے کی پڑی ھے پاکستان میں‌آٹا نہیں ملا رہا میرا مطلب ھے ان کے جوابات میں پہلے کہاں ربط ہوتا ھے اب وہ جو چاھے جواب دیں میں نے کان بند کر لئے ھیں:notlistening:
  18. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ان سے کہیں مٹھائی کھلائیں
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    بوچھی یہاں لکھنا ہوتا ھے:) آواز صرف میں سن سکتی ہوں‌آپ کی
  20. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    پاکستان کو مس کر رہی ہوں
Top