نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سوچ رہی ہوں چائے پیوں یا کھانا کھاؤں
  2. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  3. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    درد ایسا ھے کہ مرہم کے بجائے ساجد دل میں نشتر سا چبھو دینے کو جی چاہتا ھے نشتر
  4. خوشی

    بیت بازی کا کھیل!

    اس نے کہا کہ ایک وفادار چاھیئے سارے جہاں کے لوگ وفادار ھو گئے
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سن رھی ہوں اچھا گانا ھے ویسے میسنجر کیا کسی دوسرے ملک میں ھے جو کائیں گی تو دیکھیں گی:frustrated:
  6. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    مجھے بھی کچھ سوال پوچھنے ھیں بوھی جی
  7. خوشی

    بیت بازی کا کھیل!

    اب تک تلاش کرتے ھو بچھڑے ہوؤں کو تم چہروں کی بھیڑ میں کوئی رکتا نہیں کبھی
  8. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    اچھا رھا آج کا دن
  9. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. خوشی

    بریکنگ نیوز

    ہاہاہاہاہاہا یہ بریکنگ نیوز ھے اتنی جلدی نہیں بتائی جا سکتی کہ کیا ھو گا، ویسے ایک بات کہوں بوچھی جی جس ملک کا صدر زرادری ھو وہاں کے باقی مرد کیا قابل اعتبار ھو سکتے ھیں‌ذعا سوچ کے بتائیے گا
  11. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں ایم ایس این کی بات کر رھی ہوں بابا ، یاھو میں تو کل ایڈ کیا تھا آپ کو
  12. خوشی

    بریکنگ نیوز

    ان کا بھی علاج کر لیں گے اگلا الیکشن ھو جانے دیں :)
  13. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اووووووووووووووووووووووووووووووووووووو یہی سوچنے لگی تھی کہ کہاں رہ گئیں‌آپ اور خوش خبری یہ کہ ایم ایس این کا دروازہ بھی کھل گیا آج، چیک کر لیں بے شک:)
  14. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ترا دامن اشکوں سے بھگونا چاھیئے تھا مجھے تیرے گلے لگ کر یوں رونا چاھیئے تھا بھگونا
  15. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    میں کبھی کسی کو مس نہیں کرتی اس لئے لوگ مجھے بھی مس نہیں کرتے ، ویسے کتنا سکون ھے اس میں بھی :)
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    بات میری سمجھ میں یہ نہیں‌آ رھی کہ دوسرا دھاگہ کس نے بنا دیا مجھے تو مشورہ دیا گیا تھا بنانے کا ، میں نے اس لیے بنا دیا کیا غلطی ھو گئی مجھ سے:confused:
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    غضب خدا کا ہماری تو عشا ہوئے بھی زمانہ ھو گیا آپ کی ابھی عصر ہی ہوئی ھے
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    مجھے ایسے بتا رھے ھیں جیسے میں انتظار میں مکھیاں ماروں گی یہاں
  19. خوشی

    بریکنگ نیوز

    اوووووووووووووووووو بوچھی کندھے پہ جانے کون کون سے:laughing: جراثیم چمٹے ھوں گے ہم ٹیسکو سے پورا کچن رول ھی لے آئیں گے
  20. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    میں‌آئی ھوں محفل میں مگر شایدمیں تھوڑا لیٹ ھو گئی
Top