نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں یہی سوچ کے آ‌گئی ھوں کہ آُپ کہیں انتظآر ھی نہیں کر رہی ھوں بھولے سےےےےےےےےےےےےےےے
  2. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    عارف کریم:rolleyes:
  3. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    شامت ھی نہ آ جائے جونئیر ہوں ناں اس لئے بابا ڈر ھی لگتا ھےسنئیرز سے
  4. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    بوچھی جی کو آنے دیں پھر بتاؤں گی اکیلے میں مجھے ڈر لگتا ھے بتاتے
  5. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. خوشی

    بیت بازی کا کھیل!

    آج اس نے درد بھی اپنے علیحدہ کر لیے آج میں رویا تو میرے ساتھ وہ رویا نہ تھا
  7. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ پانچ

    ضروری ھو گیا تھا نیا دھاگہ بنانا سو بنا دیا اب چاھے کوئی ناراض ھو یا راضی
  8. خوشی

    بیت بازی کا کھیل!

    نظر انداز کرنے کی سزا دینا تھی تجھ کو ترے دل میں اتر جانا ضروری ھو گیا تھا
  9. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    قانون و قاعدہ تو یہی کہتا ھے مگر کیا نئی لڑی ہر کوئی بنا سکتا ھے
  10. خوشی

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ اترے گا تمہارے پیار کا رنگ یہ دھیما ھے مگر کچا نہیں ھے
  11. خوشی

    بریکنگ نیوز

    مرد کا کندھا نہ ھو گیا ٹشو پیپر کا ڈبہ ھو گیا
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    رونق کہاں تھی امین فہیم جی ، میں‌تو اب آئی ھوں
  13. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    یہ تو مجھے نہیں‌معلوم:)
  14. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    گلابی کو سرخ کہتے ھیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ھے
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    گویا کہ آپ ہار مان رھے ھیں
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    مجھے غصہ آتا ھے مگر غصہ قابو میں رھتا ھے
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    قوی امکان اس بات کا ھے کہ ان کی مجبوری ھے عادت نہیں
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    غلط بات میں نہیں مانتی وہ مطلب سے ہٹ کے 1 قدم نہیں چلتے
  19. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ویسے آپ سمجھ جاتے میری بات کو تو شرمندہ ھونے کی بجائے آُپ کو غصہ آ جانا تھا
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ظاھری سی بات ھے ان کی مجبوری ھے نظر رکھنا ہر دھاگے پہ
Top