نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    غلطی ھو گئی میں نے بھی بعد میں یہ سوچاتھا
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    دعاؤں میں یاد رکھا کریں ، دعائیں ایک خزانہ ھوتی ھیں جزاک اللہ ، سدا خوش رھیں‌آپ
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ظاہر ھے وہ تو یہ کون سی نئی بات بتائی ھے آپ نے
  4. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    ویسے بوچھی جی اس فورم میں ایک یوزر ایسے بھی ھیں جن سے کبھی بات نہیں ہوئی میری نہ ان کو جانتی ھوں مگر اس کے باوجود ان سے میں ہزار سوال کر سکتی ھوں اور سوال بھی ایسے جو آپ کے من پسند ھوں گے اب نام بتایا تو آُپ ھنس ھنس کے لوٹ پوٹ ھو جائیں گی
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ضرروی نہیں کہ سب کی صبح ایک ساتھ ھو
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    جی ضرور انشا ءللہ اگر باجی کی طرف کوئی پروگرام نہ بنا تو آپ کو بتا دوں گی ، بہت شکریہ دعوت کا ویسے دعرت ھی دی تھی ناں
  7. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    ارے سنجیدہ سوالات اور سنجیدہ لوگوں سے میں میری بھی بڑی جان جاتی ھےآپ فکر نہ کریں سوال آپ کے من پسند ھوں گے
  8. خوشی

    تعارف امبرین

    ایک تو یہ بھولے بھالے ہر جگہ پہنچ جاتے ھیں خوش آمدید کہیں امبرین کو یہاں گپیں نہ لگائیں
  9. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    واہ کیا کچھ سوچتے ھیں‌آپ لوگ
  10. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    سوال میں فون پہ بتا دوں گی بوچھی پوچھ آپ لینا ان سے:)
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    جی سچ کہا مگر کہنا آسان ھوتا ھے کرنا بہت مشکل ، مگر یقین مانیں میں بہت صابر اور حوصلے والی ھوں
  12. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    شام بلکہ رات ھو چکی ھے
  14. خوشی

    لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا ہے۔

    کیا سٹارٹ نہیں‌ھو رھا کار موٹر سائیکل یا لیپ ٹاپ ، یہ سب چیزیں دکھانے کے لئے آپ کو کتنی محنت کرنا پڑی ویسے سچ بتائیں لیپ ٹاپ کار کی چھت پہ کر کیا رھی تھی :hypnotized:
  15. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    مجھے جو چیز سب سے بری اور مشکل ترین لگتی ھے وہ ھے اپنا تعارف کروانا
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    سوری مجھے علم نہیں تھا اس بات کا ابن سعید جی بوچھی جی عید پہ اس بار فی الحال تو کچھ کرنے کا موڈ نہیں ھے دیکھیں کیا پروگرام بنتا ھے اداسی سی چھائی ھے ابھی تو
  17. خوشی

    بیت بازی کا کھیل!

    اس کے کوچے سے روز میرے سوا اور کس کا گزر زیادہ ھے
  18. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    ہاہا بوچھی جی بہت خوب سعید بابا میری طرف فجر ہو گئی اور مجھے ہی علم نہیں:)
  19. خوشی

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    میرے پاس تو سوالات کی بھر مار ھے مگر میں چونکہ سوائے چند ایک لوگوں کے کسی کو یہاں جانتی نہیں اس لئے سوالنامہ کیسے تیار کروں ہاں کسی کی بوچھی جی کی باری آئی تو ضرور پوچھوں گی
  20. خوشی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    کتنے مشکل لفظ بتاتے ھیں آپ لوگ میں کیا لفظ ساتھ سے شعر لکھ لوں
Top