نتائج تلاش

  1. طالوت

    پاکستان کاجواب

    صحیح کام بھی ہوتا ہے بشرطیکہ اس میں روڑے نہ اٹکائیں ۔۔۔ اور ہمارا عقیدہ ایک گال پر تھپڑ کھا کر دوسرا گال پیش کرنے کا نہیں ۔۔۔ عددی برتری کے سوا مجھے ہندوستان کی کوئی برتری نظر نہیں آتی ۔۔ چاہے وہ کوئی بھی شعبہ ہو ۔۔۔ یہ اور بات ہے کہ یار لوگوں کی مہربانیوں اور میڈیا کی کرم نوازیوں کی وجہ سے...
  2. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    اچھا ؟؟؟؟؟ میں تو سوچ رہا تھا جب سب فارغ ہو جائیں تو آپ کےجوابوں میں موجود سوالوں کے جواب دیتا ہوں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    پاکستان کاجواب

    انڈین ہیکرز نے اوگرا کی ویب سائٹ ہیک کر لی تھی شاید پاکستانی ہیکروں نے جواب دیا ہے ؟؟؟؟ کیوں عمران ؟ وسلام
  4. طالوت

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    بیرونی موسم خشگوار ہے --- اندر کا اتھل پتھل ہوتا رہتا ہے ، کبھی سردی کبھی گرمی کبھی خزان کبھی بہار -- لمحہ بہ لمحہ بدلتا ہے مگر آ ج عزیز امین کی وجہ سے قدرے خوشگوار ہے ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    چھوٹے تھانیدار جی کل کچھ بھنائے ہوئے تھے :blush:۔۔ لیکن انھوں نے تو کھلے لفظوں میں دھمکی دی تھی :)۔۔۔ یہ گمنام پیغام جانے کس خیر خواہ نے دیا :laugh:؟؟ زین بابو کہاں ہو ؟ ہمارے "پرمغز دھاگوں" پر نظر نہیں آتے جناب ؟ یا آپ اکیلے رکن ہو جسے میرے پیغامات پڑھنے میں مزا آتا ہے اب جناب بھی غائب ہو گئے...
  6. طالوت

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    لیکن ان ریڈیکل ریفارمز میں دل کے پھپھولنے پھوڑنے کی آ زادی ہی رکھیے گا ۔۔ تجاویز آپ کے سامنے ہیں ۔۔ اور امید ہے کہ اس طریقے سے کسی کو اختلاف نہیں ہو گا ۔۔۔ اس طرح سے براہ راست ایک دوسرے پر ذاتی حملے نہ کیے جا سکیں گے اور تمام نظریات بہتر طریقے سے سامنے آئیں گے ۔۔ اگر یہ سلسلہ چل پڑا تو انشاءاللہ...
  7. طالوت

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    اوتار مجھ کم عقل کی سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کسی کونے سے کچھ آوازیں آ رہی ہیں مگر صاف نہیں ۔۔۔ جبکہ دستخط کے حوالے سے میں ابن سعید سے متفق ہوں ۔۔۔ مقام تو سادہ سا ہے یعنی ان جائے سکونت کا پتا دیتا ہے ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    بہزاد لکھنوی اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے- بہزاد لکھنوی

    شکریہ وارث !!! وارث آپ نے یہ پوری غزل لکھی ہے یا چند شعر لکھے ہیں ؟؟ تاکہ میں وہاں اسے صحیح کر دوں یا اگر آپ کے پاس وقت ہو تو آپ کر دیجیے۔۔ وسلام
  9. طالوت

    ابن انشا عرب کے عوام ------- ابن انشاء

    قاہرہ کے شبینہء کلب کے حسینو ! اپنے جلوے نہ اتنے نمایاں کرو کوئے بیروت و بصرہ کے بے آستینو ! اپنے غمزوں کو نہ اتنا ارزاں کرو شیخ عالی مقام ! باز کچھ روز کج قفس میں رہیں شاہ ذی احترام ! تجھ کو ناموس امت کی قسمیں رہیں اے عرب کے عوام ! ہاں رقابت کے جذبات بس میں رہیں ورنہ قطرہ یہ آل...
  10. طالوت

    ماہرین سے سوال ہے ! ؟

    شکریہ محفلین ۔۔۔۔۔۔ شکریہ نبیل ! "اردو دوست" کی بورڈ سے یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    عمران لیپ ٹاپ میں یہ کیی عموما F10 یا Num Lock کے آس پاس ہوتی ہے ۔۔ آپ غور کریں اس کیی کے بغیر کوئی لیپ ٹاپ کمپیوٹر نہیں ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    ماہرین سے سوال ہے ! ؟

    علوی نستعلیق پر بھی ایسا ہی شمشاد ۔۔۔ ممکن ہے اسد کی بات ٹھیک ہو کی بورڈ کا مسئلہ ہی ہو ۔۔۔ کوئی یقنی کی بورڈ اور اس کا لنک ہو تو بتائیں ۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    آپ کی بات کر رہا ہوں جناب ، ٹھیک ہے دو بار وردی بھی ملتی ہو گی ، پیسے بھی اچھے ہوں گے پر دوسری جھنجھٹیں بھی تو ہوتی ہیں نا جی ، اور اپنے کاروبار میں کیسی جھنجٹ ؟ ادھر بیگم نے فون کیا منے کو چوٹ لگ گئی فورا شٹر ڈاؤن ! نہ فکر نہ فاقہ ! ۔۔۔۔۔۔ صرف یہی ایک فائدہ دیکھ لیں تو تمام فائدوں پر بھاری ہے...
  14. طالوت

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    تمام ونڈوز Minimize کر دیں ۔۔۔ کی بورڈ پر Command Pad کے اوپر ایک بٹن Print scrn یا Print Screen ہو گا اسے دبائیں ۔۔۔ پھر MS paint کھولیں اور وہاں Paste کی Short Cut key (Ctrl+V) دبائیں یا Edit menu میں جا کر Paste Special دبا دیں ۔۔ تصویر ظاہر ہو جائے گی اب اسے محفوظ کر لیں اور کسی بھی Image...
  15. طالوت

    دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح

    جی ہاں --- مگر اللہ بڑا بادشاہ ہے ، اللہ رب العزت نے ہر ایک خطہ کو کسی نہ کسی دولت سے نواز رکھا ہے ، انسان اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے تو اس کی اپنی غلطی ہے ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    وڈے تھانیدار جی کی پیٹی تو اترے گی ہی آپ بھی اتراؤ گے ؟؟ برسوں کی ریاضت کا یہ صلہ پاؤ گے ! حضور ہم تو کہتے ہیں ریٹائر منٹ لے لیں اور کوئی چھوٹا موٹا کاروبار شروع کر لیں ۔۔۔ جیسے بکروں کے کان چھیدنا ، مرغیوں کی کلغی پر سرخی جمانا ، چوزوں کی چونچوں کی مرمت ، گدھوں کے لیے دماغی کشتے ، اونٹوں کے...
  17. طالوت

    letter from hyderabadi women to her husband

    آپ اسے ایک اہم نکتہ سمجھتے ہیں میں اسے ہی اصل اور اکلوتا نکتہ سمجھتا ہوں ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    کچھ دن پہلے ان دنوں اور آپ بھی تو ذرا شئیر کریں ۔۔ اگر مناسب سمجھیں تو ۔۔۔۔ (شئیر کی صحیح اردو کیا ہو گی یہ بھی بتا دیں) وسلام
  19. طالوت

    ماہرین سے سوال ہے ! ؟

    جناب عالی یہ ہے میرا مسئلہ کہ ایم ایس آفس میں اردو لکھنے پر ان مشکلات کا سامنا ہے ۔۔ تفصیل تصویر میں موجود ہے ، ذرا اس کا حل تو بتائیں ۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح

    جوش یاد تو ڈالرز ہی پڑتے ہیں کہ کل کسی اخبار شاید ایکسپریس میں پڑھا تھا ۔۔۔ وسلام
Top