بلاشبہ خالہ ، آپ کی بات بجا ۔۔۔۔۔ میرا ذاتی رویہ اس معاملے میں ایسا ہے کہ جب بھی مجھے کسی سے عمر پوچھنے کی ضرورت پیش آئی اس کے پیچھے دو ہی وجہیں تھیں ۔۔۔ پہلی تو عمر کے لحاظ سے بات چیت کرنا ہوتی ہے کہ ہم عمر ، خود سے چھوٹے اور خود سے بڑے کے ساتھ رویہ مختلف ہونا چاہیے ۔۔ دوسری وجہ عمر جاننے کی یہ...