نتائج تلاش

  1. طالوت

    letter from hyderabadi women to her husband

    ہمارا اصل اور کلی مسئلہ یہ کہ ہماری بیٹی ہمیشہ مظلوم اور بہو ہمیشہ ظالم ہوتی ہے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    بانڈ جیمز بانڈ

    اس کے چہرے سے ذہانت سے زیادہ مکاری ٹپکتی ہے ۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    بہزاد لکھنوی اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے- بہزاد لکھنوی

    اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے آتا ہے جو طوفاں آنے دے، کشتی کا خدا خود حافظ ہے مشکل تو نہیں ان موجوں میں خود بہتا ہوا ساحل آ جائے اے شمع، قسم پروانوں کی، اتنا تُو میری خاطر کرنا اس وقت بھڑک کر گُل ہونا جب بانیِ محفل آ جائے اس...
  4. طالوت

    بہت دنوں کی بات ہے - سلام مچھلی شہری

    بہت دنوں کی بات ہے خزاں کو یاد بھی نہیں یہ بات آج کی نہیں بہت دنوں کی بات ہے شباب پر بہار تھی فضاء بھی خشگوار تھی نہ جانے کیوں مچل پڑا میں اپنے گھر سے چل پڑا کسی نے مجھے روک کر بڑی ادا سے ٹوک کر کہا تھا ! لوٹ آئیے میری قسم نہ جائیے میں شہر سے تھا پھر گیا خیال تھا کہ پا گیا وپ جو مجھ سے دور...
  5. طالوت

    آج کا شعر - 3

    آخر تھک ہار کر یارہ یہ تسلیم کیا ہم نے اپنی ذات سے ہے عشق سچا باقی سب افسانے ہیں وسلام
  6. طالوت

    دبئی میں ایٹلانٹس ہوٹل کا افتتاح

    خبر ہے کہ 35،000 ہزار ڈالر کرایہ ہے ایک دن کا ۔۔۔۔۔۔ جی ہاں بیجینگ اولمپک سے زیادہ آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    سرکار ہمارا ایک قریبی دوست یہ بھی بھگت چکا ہے دو تین سال پہلے ، لانڈھی جیل میں 3 سال گزارے ہیں غریب نے ۔۔۔ غالبا 13-ڈی کی دفعہ لگتی ہے ۔۔ اسلیے کوئی غم نہیں کہ ہم ادھر ادھر کی خبر رکھتے ہیں اور سرکار سے پرانی جان پہچان ہے ۔۔۔ اور شمشاد شریف آدمی ہیں وہ ایسا کام کیوں کرنے لگے بھلا؟؟؟؟ ہیں نا...
  8. طالوت

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    نبیل میرا خیال ہے اسے مقفل ہی کر دیں کیوں کہ غیر ضروری بحث کا یہ سلسلہ رکنے والا نہیں ۔۔۔ اور اس قسم کے مباحث یا مناظروں سے بہتر وہی تجویز ہے جو کسی صاحب نے دی تھی کہ یا تو پوری کتاب پیش کر دی جائے ، یا مقالہ / مضمون کی شکل میں تحریر لکھی جائے تا کہ احباب ذاتیات میں نہ الجھ سکیں ۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    شکریہ محسن ۔۔۔۔۔۔۔ !! بھئی یہ بیان کرنے کی صلاحیت تھوڑی ہمیں بھی ادھار دیجیے کہ اس کی شدید کمی کے باعث ہم نہ جانے کیا کیا بک جاتے ہیں ۔۔ اور جہاں تک خود ساختہ شیوخ کی بات ہے تو احباب برا مانتے ہیں ، محفل کے قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے ورنہ ہمارے پاس بھی کافی کچھ ہے کافی پرانے شیوخ سے لے کر کے...
  10. طالوت

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    بھئی اگر آپ دونوں امن کی ضمانت دیں تو درخت کی ذمہ داری میں اپنے سر لے لیتا ہوں ۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    آج کا شعر - 3

    صورت جن کی اجلی اجلی من تاریک سمندر ہو ایسے یاروں سے محسن صحراؤں کے ناگ بھلے وسلام
  12. طالوت

    یہ بھی غبارے ہیں

    کن کجھورے (شاید کن کجھورا ہی ہے) والا اچھا ہے ۔۔۔ ویسے بھی اصلی حالت میں بھی کن کجھورا خوبصورت جاندار ہے ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    برسلز کا بھکاری

    ہمت باوجود آپ کی کوشش کے کہ توپوں کا رخ زر داری کی جانب ہی رہا ۔۔۔ سیدنا عمر نے ایک بار کہا تھا کہ جب تم کسی ذمہ داری کا بار اٹھاؤ تو ایسی باتوں سے پرہیز کرو جو تمھارے لیے طعنہ کا باعث بنیں ۔۔۔ موصوف بیگم کے دور میں بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے رہے اور اب بھی ان کا کردار چالاک لومڑی سے کم نہیں تو...
  14. طالوت

    لو مائیکل جیکسن مسلمان ہو گیا!!! یا پھر نئی افواہ

    ماشاء اللہ کیا وجہ بیان کر رہے ہیں آپ اسلام قبول کرنے کی ۔۔۔ذرا اپنے جملے پر غور فرمائیے گا ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    توانائی اور کمیت واقعی متبادل ہیں - آئن سٹائن کا نظریہ اضافت 103 سال بعد ثابت ہو گیا

    پھر سے نظریہ اضافت اور مساوات دیکھنی پڑے گی ۔۔۔ بڑی مشکل مشکل خبریں لاتے ہیں نبیل ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    صرف ہاسا ۔۔۔۔ موضوع پر بھی اور بحث پر بھی وسلام
  17. طالوت

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید ----- عمران ۔۔۔۔۔ کیا مصروفیات ہیں آپ کی ؟ کیا کیا مشاغل ہیں ؟ وسلام
  18. طالوت

    عرب میں افطاری کا ایک انداز

    بھائی ماننے والی بات ہو گی تو کیوں نہ مانیں گے ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    کہیں یہ بھارت کی جنگ تو نہیں۔۔‘‘ کالم ‘ زبیر احمد ظہیر

    فکر نہ کریں ، اسے اپنی جنگ ثابت کرنے والے ابھی ڈھول بجاتے ہوئے آئیں گے اور دو دو پانچ ثابت کر کے جائیں گے ۔۔۔ افسوس کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کے ان پڑھ طبقے کا تو کیا کہنا نام نہاد پڑھے لکھے طبقے کو بھی اپنے حالات کا ادراک نہیں ، اور وہ بجائے اپنی عقلوں سے سوچنے کے "انٹلیکچیولز" کی عقلوں...
  20. طالوت

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    چرخوں کا زمانہ کہا رہا اب ، کوئی ٹیکسٹائل انڈسٹری ہو گی اب تو ۔۔۔ یا کم از کم ایک آدھ لوم شوم تو ہو گی ہی۔۔۔ وسلام
Top