نتائج تلاش

  1. طالوت

    تاسف سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعا

    الحمد للہ ! سیدہ بہت خوشی ہوئی سن کر ۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    letter from hyderabadi women to her husband

    جی بالک ٹھیک کہا (ویسے آپکا دل رکھ رہا ہوں) وسلام
  3. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اس سادگی پہ کیوں نہ کوئی مر جائے اے خدا ! وسلام
  4. طالوت

    تعارف السلام و علیکم !

    کس جگہ ؟ یہیں کالم کے زمرے میں یا پھر اردو پوائینٹ کی طرف جانا پڑے گا ؟ وسلام
  5. طالوت

    letter from hyderabadi women to her husband

    :blush::blush: غلط ہو گیا :) ۔۔ کہنے کا مطلب ہے رومن سے سمجھ کر تو لکھی جا سکتی ہے نا ! اور پھر یہاں دفتری ساتھی کس دن کام آئیں گے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    آج کا شعر - 3

    شہر ہوتا تو روز نیا تماشہ ہوتا آ گیا راس ہمیں دل کا بیاباں ہونا وسلام
  7. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    جی ہاں نہ صحافی :( نہ وکیل :( لیکن میں طالوت ہوں :evil: ۔۔۔۔۔ ایک بار پولیس والوں سے مار کھا چکا ہوں ، کئی ریلیوں، جلسوں جلوسوں میں شرکت کر چکا ہوں ، موقع واردارت سے بھاگنے میں ماہر ہوں :blush: پولیس والوں سے الجھنے میں اور وہ بھی اتنے مہذب انداز میں کہ وہ خود بھی حیران ہو جاتے ہیں :grin: ٹرین...
  8. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    آں ہاں ! شمشاد جلال میں آ گئے ۔۔۔۔۔۔۔ بالکل ٹھیک ۔۔۔۔۔۔ مسلسل بور بور کی رٹ سے تو ہمیں بھی ایسا ہی لگنے لگے گا۔۔ وسلام
  9. طالوت

    صرف بالغوں کے لیے

    مجھے تو لازمی بتایا گیا تھا ، جس پر بنوانا پڑا ۔۔۔۔۔ ورنہ اپنی اردو زبان میں کیا کم ہے ۔۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    letter from hyderabadi women to her husband

    جی قریب 17-18 ماہ سے حیدرآبادی حضرات کے ساتھ ہی رہ رہا ہوں ، انھیں اپنا لب و لہجہ نہ تو سکھا سکا نہ ہی سیکھ سکا ، مگر آسانی سے سمجھ لیتا ہوں اسی سمجھ کی بنیاد پر ارادہ ظاہر کیا تھا ، شکریہ ! اردو میں لکھنے کو ، نکو اپنا وچے ایس اراداں تھا لکھنے کو ۔۔۔۔۔ تحریر اچھی ہے ، :) وسلام
  11. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    :) لیکن دوسری جگہوں پر بھی آپ کے پیغامات کچھ اسی قسم کے ہیں تو میں سمجھنے میں حق بجانب ہوں کہ آپ غصے میں ہیں بی بی وسلام
  12. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    اب تو میں چلا ۔۔۔۔۔۔۔ جب آؤں گا تو اس پہ بات کریں گے ۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ کو جو شکایت ہے کھلے لفظوں میں کہیں ، کیوں کہ میں گریٹ کبھی نہیں بن سکتا۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اب بھی آپ کا کہنا کہ آپ کو غصہ نہیں آتا :rolleyes: وسلام
  14. طالوت

    آج کا شعر - 3

    اٹھو وگرنہ حشر نہ ہو گا پھر کبھی دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا ---------- وسلام
  15. طالوت

    ساحر یہ دنیا --------- ساحر لدھیانوی

    ناراض بھی نہ ہوں ؟‌ ؟‌ ؟ - - - - شکریہ جنید ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    تعارف ابھی کیا کہیں ابھی کیا سنائیں......میرا تعارف

    دسو جی ! تا کہ سب کو پتا چلے ، لیکن پتا کرو پہلے کسی قانونی شکنجے میں ہی نہ آ جاؤ جی ۔۔۔ ورنہ ناظمین نے ہمیں تو کوئی لفٹ نہیں کروائی وسلام
  17. طالوت

    آج کا شعر - 3

    قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلماں جس سے جگر لالہ میں ہو ٹھنڈک وہ شبنم دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں وہ طوفاں (علامہ محمد اقبال) وسلام
  18. طالوت

    ساحر یہ دنیا --------- ساحر لدھیانوی

    یہ محلوں ، یہ تختوں ، یہ تاجوں کی دنیا یہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیا یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟ ہر اک جسم گھائل ، ہر اک روح پیاسی نگاہوں میں الجھن ، دلوں میں اداسی یہ دنیا ہے یا عالمِ بد حواسی یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟ یہاں اک...
  19. طالوت

    آج کا شعر - 3

    یہ نہ کہو کہ شمعیں نہ جلاؤ ہمیں اندھیروں سے محبت ہے شمعیں کرو روشن ، مگر وہ ! جن سے دل کے اندھیرے چھٹ جائیں گے کرو ضمیر روشن کہ بدل جاتی ہیں دیوانوں کی تقدیریں ضمیروں کے روشن ہونے سے ظلم کے بادل چھٹ جائیں گے وسلام
  20. طالوت

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    مکمل اقتباس تو ممکن نہیں لیکن جو یاد ہے وہ بتا دیتا ہوں ۔۔۔۔ ایک تو وہ جو آپ نے کہا ! دوسرا ، انھوں نے یہ کہا کہ عموما چھوٹی عمر سے ہی بچیوں کو باتیں "سیکرٹ " رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے ، یہ نہ بتانا ، وہ نہ بتانا ، اور پھر ظاہر ہے جب آپ کسی بات کو راز میں رکھیں گے ، تو لامحالہ کسی کے پوچھنے...
Top