نتائج تلاش

  1. طالوت

    عرب میں افطاری کا ایک انداز

    شکریہ شمشاد !!!! میں نے اونٹ کے حوالے سے ایک قصہ سن رکھا ہے اپنے بزرگوں سے ، سناؤں گا انشاءاللہ ۔۔۔۔۔تاہم وضو ٹوٹنے والی بات حلق سے نہیں اتر رہی ، اور وہ تو ویسے بھی بہت سی باتیں میرے حلق سے نہیں اترتیں ۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    ہم ذرا جذباتی قوم ہیں نا ، موضوع دیکھ کر ہی رائے قائم کر لیتے ہیں ، اور پھر کچھ سلسلہ بھی ایسا چل رہا تھا کچھ دنوں سے کہ سب نے اسی طرح اسے بھی بھگتایا۔۔۔۔۔ ویسے آپ کا جواب کافی حد تک درست تھا ، یہی بات میں ایک خاتون پی ایچ ڈی ڈاکٹر کی کتاب کے اقتباس میں پڑھ چکا ہوں ۔۔۔ وسلام وسلام
  3. طالوت

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    جواب نہیں شمشاد ۔۔۔۔ پچھلے تین چار ماہ میں آپ کو ایسا نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔خدا کرے کہ یہ سلسلہ قائم رہے ۔۔۔ آپ کے 50،000 سے زائد پیغامات دیکھ کر ہمت نہیں پڑتی ورنہ عموما میں احباب کے پیغامات تلاش کر کے دیکھتا رہتا ہوں۔۔ وسلام
  4. طالوت

    گانوں کے بول

    قہقہ !!! اچھا سلسلہ ہے نبیل ، لیکن ڈرنے کی وجہ بھی بیان کرتے تو آپ کو ڈرایا بھی جا سکتا تھا ۔۔۔۔ لیکن سلسلہ تو شروع نہیں ہوا ادھر ادھر کی باتیں ہی ہو رہی ہیں فقط۔۔۔۔۔ اور میں بھی یہی کچھ کر کے چلا :blush: ۔۔۔۔۔ آپ آگے بڑھائیں پھر چلے گا سلسلہ ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    تاسف سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعا

    اللہ سیدہ کے تمام خاندان پر اپنا رحم و کرم فرمائے ، امید ہے برادر جلد صحتیاب ہوں گے ۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    مبارکباد فہیم کی دوسری سالگرہ

    فہیم آپ تو بڑے گھاگ ہیں جناب کہ دو سال سے ادھر ہیں ، خدا کرے کے آنے والے سالوں میں بھی ادھر ہی نظر آئیں ۔۔۔ کہانی جاری رکھیے گا۔۔ (ابوشامل کی بات صحیح ہے ۔ عنوان پڑھ کر میں بھی مسکرایا تھا کہ شاید شمشاد کہہ رہے ہوں کہ فہیم دو سال کے ہوں گئے ہیں) وسلام
  7. طالوت

    آج کا شعر - 3

    جس وقت ذبح کرے مجھ کو فرقہ ناری رونا نہ سنے کوئی نہ آواز تمھاری وسلام
  8. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    قہقہ !!!!!!!! زین آج کل صحافیوں اور وکیلوں سے کوئی نہیں الجھتا ۔۔۔۔۔۔۔اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے۔۔ وسلام
  9. طالوت

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    بھئی دیکھ لو سب سے زیادہ آپ کے اسپورٹر ہیں یہاں ، الیکشن کی تیاری کرو آپ اردو محفل کے حلقے سے جناب کی سیٹ پکی۔۔ وسلام
  10. طالوت

    تعارف ابھی کیا کہیں ابھی کیا سنائیں......میرا تعارف

    ناظمین اگر قانون کے خلاف نہ ہو تو سونیا کے بین ہونے کی وجہ بتائیں گے ؟؟؟؟؟؟؟ وسلام
  11. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    شکریہ زین ، شکریہ شمشاد !!!!! تجویز اچھی ہے پر کام ذمہ داری کا ہے ، اور شمشاد بہت گریٹ آدمی ہیں کہ ہر ذمہ داری اپنے سر لے لیتے ہیں :blush:، سو دھاگہ وہی کھولیں گے ;) میں اپنا حصہ انشاءاللہ ڈالتا رہوں گا۔۔۔۔۔۔۔:) وسلام
  12. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    خواتین یہ کلاشنکوف نہیں ہے ، ہیوی مشین گن ہے ، اور یہ بھونتی نہیں اڑا کر رکھ دیتی ہے ، اور میں سوچ رہا ہوں کہ "باڑے" سے کتنے کی ملے گی؟؟؟؟؟؟؟ وسلام
  13. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    نا بھائی میں نہیں سمجھاتا ، جناب کے موڈ کا پتا نہیں چلتا کس بات پر کہاں اٹک جائیں ، پھر دو وضاحتیں ،،،البتہ چند خبریں دیتا ہوں آپ کے مطلب کی ۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد نے سفید موروں کی پوسٹ کی ہے تصاویر کے سیکشن میں ، اور آپ ہیں کہ بور بور کی رٹ لگائے بیٹھیں ہیں ، وارث اور تعبیر اس ہفتے کے مہمان ہیں...
  14. طالوت

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں ابو شامل ۔۔۔ بس اک ذرا سی نظر گزرے سالوں پر بھی ۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    letter from hyderabadi women to her husband

    عندلیب میری تو پڑھنے کی ہمت ہی نہیں ہو رہی کہ جب سے یونیکوڈ اردو کا چسکا لگا ہے رومن اردو پڑھنے کو جی ہی نہیں کرتا ۔۔۔ اگر وقت ملا تو اسے اردو میں لکھ دوں گا تاکہ باقی احباب بھی اسے خوشدلی سے پڑھ سکیں ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    فراز ہاتھ اٹھائے ہیں مگر لب پہ دعا کوئی نہیں

    بہت خوب سونیا ۔۔۔ پہلی دفعہ نظر سے گزری ہے یہ تحریر ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    سلطان صلاح الدین ایوبی

    جب تک ہم خود "آنے والے" ہادیوں کے رستے کھلے رکھیں گے تب تک تو ایسا ہوتا رہے گا ۔۔۔ اسلیے صرف زید حامد سے ہی کیا گلہ ؟؟؟ وسلام
  18. طالوت

    تعارف عباس ملک کو محفل فورم میں خوش آمدید

    خوش آمدید عباس ۔۔۔ امید ہے اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت ہم کم علموں کے لیے بھی نکالیں گے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    اب یہ تو شمشاد ہی سمجھائیں گے میں یہ غلطی دوبارہ نہیں کرنے والا:blush: وسلام
  20. طالوت

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    شاید آپ باذوق لکھنا چاہ رہے تھے وسلام
Top