نتائج تلاش

  1. طالوت

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    حضور صرف اسکو ہی کیوں ؟؟؟ یہ سارا سلسلہ ہی بند کر دیں یا پھر اسے بھی جاری رکھیں۔ کہ ڈھکے چھپے الفاظ میں بھی کسی کو گستاخی کا موقع نہ ملے ۔۔۔ کہ یہاں چند ممبران "صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں" کے مصداق لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔۔ اور جب اس پر بات کریں تو چراغ پا ہو جاتے ہیں ۔۔۔ جبکہ...
  2. طالوت

    تربوز کا دوسرا استعمال

    معلوم ہوتا ہے آپ نے پوچھ لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، اسی لیے ضد پر اتر آئے ہیں :) وسلام
  3. طالوت

    تعارف ابھی کیا کہیں ابھی کیا سنائیں......میرا تعارف

    آپ کو زینب نے لینڈ نہیں کرنے دینا اسلیے روشنی کرنے کی ضرورت نہیں کہ بجلی کا بحران چل رہا ہے ، البتہ اگر شمشاد چاہیں تو ممکن ہے کہ موصوفہ صرف ان کی ہی سنتی ہیں اور انہی کی سناتی ہیں (بھائی جی تھانیدار جو ٹھہرے تو بہن کسی کی مانے گی) ۔۔۔ تعارف کے روایتی طریقہ میں آپ یوں سمجھیے کہ ، اپنی تعلیم...
  4. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ۔۔۔۔۔۔آپ بھی حضور :eek: شکریہ شمشاد ، کسی نے تو ساتھ دیا :) وسلام
  5. طالوت

    فراز نہیں ، ایسا نہیں ہونے دینا ۔۔۔احمد فراز

    شکریہ ! عندلیب ، خوشی ، سونیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    یہ مسلسل ، پہلے دن سے یہی شکایت کر رہی ہیں ۔۔۔ اللہ جانے ، ہمیں بھی جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے ایسا تو کبھی محسوس نہیں ہوا ، ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    تربوز کا دوسرا استعمال

    ایک اور قہقہ ! آمنہ کی امی سے پوچھ لیجیے گا ، ایسا نہ ہو کہ بیٹی سے معصوم محبت آپ کو مہنگی پڑ جائے ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کچھ لوگ غیر اہم ہونے کے باوجود یاد رہ جاتے ہیں ۔۔ آپ کو غصہ نہیں آتا تو اچھی بات ہے ۔۔۔ مگر اس کا اظہار آپ کے پیغامات سے بھی تو ہونا چاہیے ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    فراز نہیں ، ایسا نہیں ہونے دینا ۔۔۔احمد فراز

    میرے پیارے لوگو ! اب میرے دوسرے بازو پہ وہ شمشیر ہے جو ! اس سے پہلے بھی میرا نصف بدن کاٹ چکی ہے اسی بندوق کی نالی ہے میری سمت کہ جو ! اس سے پہلے بھی میری شہہ رگ کا لہو چاٹ چکی ہے پھر وہی آگ در آئی ہے میری گلیوں میں ! پھر میرے شہر میں بارود کی بو پھیلی ہے پھر سے تو کون ، میں کون ہوں ؟...
  10. طالوت

    سو ملین ڈالر کی قزاقی - سعودی ٹینکر پر صومالی قزاق قابض

    وہ بھوکے مر رہے ہیں اور یہ سب مل کر ان کو اسلحہ بیچ رہے ہیں ۔۔ اس کا انجام تو یہی ہونا تھا۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    تربوز کا دوسرا استعمال

    قہقہ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!! شکریہ شمشاد وسلام
  12. طالوت

    میز پسند کریں

    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    سفید مور

    کہاں گئے جناب عزیز امین ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ وسلام
  14. طالوت

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    سچ پوچھیں تو ایسا کچھ ہے ہی نہیں جس سے ہم ایک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ دو چار ادھر ادھر کی باتیں تو لکھی جا سکتی ہیں ۔۔۔۔۔ ورنہ اتفاق کی کوئی صورت ہو تو ہمیں بھی بتائیے۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    غصہ ایسی چیز ہے جو کسی کو بھی آ سکتا ہے

    آج تو چھا گئے بھئی آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    کیا بات ہے شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاجواب کر دیا ۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    یہ بھی عجیب گورکھ دھندا ہے ، اب یہ فیصلہ کون کرے کہ کس کی (روایت)حدیث صحیح ہے اور کس کی غلط (ضعیف اسلیے نہیں لکھ رہا کہ ضعیف کہہ کہہ کر ہم ان کی جگہ پکی کرتے ہیں) ۔۔۔ دلائل ہمیشہ زبردست ہوتے ہیں ، بڑے بڑے مجتہد فقہا اور محدثین لائے جاتے ہیں لیکن معاملہ جوں کا توں ، اور جب ہم کہیں کہ بھئ قران اور...
  18. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    دبئی میں گھاس ہوتی کہاں ہے ؟؟؟؟ اور گھاس کیوں کھاؤں ؟ وہ محاورہ ہے ؟ بات کا بتنگڑ بنانا تو کوئی جناب سے سیکھے ۔۔۔ اب میں بھی سنجیدہ ہو گیا ہوں ، زین کی طرح ۔۔۔ (جو میں ہو نہیں سکتا) وسلام
  19. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    بھائی میرے چرس اور اسلحہ کی سازشیں ہو رہی ہیں میرے خلاف ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    مجھے تو صرف ڈرامہ "دھواں" نے رلایا تھا :blush:۔۔۔۔۔ برسوں پہلے اب روتا تو نہیں البتہ ۔۔۔۔۔ اب بھی ظلم دیکھ کر بے اختیار آنکھوں میں پانی بھر آتا ہے ۔۔۔ ویسے آخری بار "تارے زمیں پر" دیکھی تھی تو آنکھوں میں پانی آ گیا تھا ۔۔۔ وسلام
Top