کہتے ہیں آقا امریکہ کے صدر کا ہاتھی گم ہو گیا کسی جنگل میں ، بہت تلاش کیا ، کے بی جی ، سی آئی اے اور ایم آئی سکس وغیرہ کی مدد لی مگر اس جنگل سے ہاتھ برآمد نہ ہوا ۔۔ بالاآخر پاکستانی پلس کو یہ مشن سونپا گیا جناب والا دوسرے دن ہی ، پاکستانی پلس کے افسران گردن اکڑائے حاضر ہو گئے اور ہاتھ میں ایک...