نتائج تلاش

  1. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    پہلا تاثر ایسا تھا کہ کسی حد تک میرے نا پسندیدہ موضوع پر تصاویر دیکھیں تھیں ، لیکن ایسا بھی نہیں تھا کہ اللہ واسطے کا بیر ہی ہو جائے، لیکن اب میں کہہ سکتا ہوں کہ میری پسندیدہ اراکین میں سے ہیں۔۔۔(مکھن بالکل نہیں لگا رہا) یہ اور بات ہے کہ جہاں میں زیادہ "بک بک" کرتا ہوں وہاں آپ نہیں ہوتیں۔۔ آپ...
  2. طالوت

    عباس اطہر کو میرا جواب

    بالکل ٹھیک محسن !!!! پھر یہی ہمارے "بزرگ" شکایت کرتے ہیں کہ ہماری نئی نسل کسی کام کی نہیں ، جب تک یہ صاحبان خود درباری راگ الاپنا نہ چھوڑیں گے ، ہمیں حقیقت حال کی خبر کیا خاک ہو گی ؟ پھر وہی ٹولے وہی چولے اور شکایتیں ہم سے ۔۔۔ حالت تو یہ ہے کہ سوائے چند ایک قلم کاروں کے کسی نے یہ تک نہیں کہا...
  3. طالوت

    آئیں غبارے اڑائیں

    اگرچہ باقی باتوں سے بھی مجھے کچھ خاص اتفاق نہیں مگر "حساب ڈنڈے کے ساتھ" :eek: اب میں بڑا ہو گیا ہوں بھئی باتوں سے ہی سمجھ جاتا ہوں ۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    بے ارادہ میں جدھر جا نکلا ۔ اکبر حیدرآبادی

    بہت خوب عندلیب ! وسلام
  5. طالوت

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    اوتار سے تو رومانویت اور معصومیت جھلکتی ہے ۔۔ دستخط تبدیل ہوتے رہتے ہیں لیکن تقریبا سبھی دستخط سے معلوم ہوتا ہے کہ "دل کو جھوٹی تسلیاں دی جا رہی ہیں" مقام کے حوالے سے کہوں گا کہ خوابوں میں رہنے والی ہیں ۔۔۔ اور موڈ کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔۔اسلیے اس پر کچھ کہنا خاصا مشکل ہے ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    لاوارث تہذیب و زبان

    بہت اچھی تحریر ہے بلال ! قومیں ہمیشہ اپنے ہیروز کی پیروی کرتی ہیں ۔۔ اور یہ ہیروز ذرائع ابلاغ کے ذریعے سے قوموں پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔۔ بد قسمتی سے ہمارے میڈیاایسے لوگوں کے ہاتھوں میں ہے جن کے لیے پیسہ ہی سب سے اہم چیز ہے ، اور مجموعی طور پر ہماری حالت بھی بھیڑ چال کی سی ہے ، ہمارے لوگ جو اپنی...
  7. طالوت

    بانڈ جیمز بانڈ

    دیکھتے ہیں کچھ دنوں میں وسلام
  8. طالوت

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    ذرا فراغت ہو لینے دیں وسلام
  9. طالوت

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    اچھا سلسلہ ہے ماورا ، لیکن سنجیدگی سے شروع کیا ہے تو سنجیدگی کا مظاہرہ بھی کریں۔۔۔ محمد وارث اور ابن سعید کی تجویز بہترین ہے اس طرح سے بے جا بحث سے بچا جا سکے گا۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

    تو جناب آپ وضاحت کیجیے کہ"مسلک پرستی" ہمارے درمیان نا اتفاقی کی وجہ نہیں ؟؟ آنکھیں بند کرنے سے بلی بھاگ تو نہیں جائے گی ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    متفق ۔۔۔۔ لیکن آپ بھی اپنے جواب پہ غور کریں :) اس کے لیے تو شیاد کالا ٹکا ایجاد کیا گیا تھا۔۔ وسلام
  12. طالوت

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    اگرچہ زکریا نے جواب دے دیا مگر اس میں تھوڑا سا اضافہ کر دوں کہ جب آپ "کراچی ہمارا ہے کراچی ہمارا ہے" کا راگ الاپیں گے ، تو ایسا تو لگےگا ۔۔ ورنہ حقیقت یہ کہ کراچی کے اکثریتی رہائشی جو ملک کے دوسرے حصوں سے آ کر آباد ہوئے ہیں ، وہ کراچی کسی بھی صور ت چھوڑنا نہیں چاہتے اور ان کی اس شہر سے محبت بھی...
  13. طالوت

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    جی ہاں چند ایک ہیں جو عمر چھپاتے ہیں ، ورنہ کم از کم پاکستان میں زیادہ تر لڑکوں کی عمر زیادہ لکھوائی جاتی ہے ، تاکہ نوکری مل سکے ، یا پاکستان سے باہر جانا مقصود ہوتا ہے ۔۔ اور عموما مردوں کا یہ "کارنامہ" کاغذی کاروائی تک محدود ہوتا ہے ۔۔۔ ثابت تو تب کریں گے نا جب ہمیں انکار ہو گا :rolleyes...
  14. طالوت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    :(:(:(:( کوئی کام خود بھی کیا کریں جناب ، بہت سی باتیں ہیں جو دوسرے بتاتے ہیں لیکن ان کی تصدیق خود کرنا پڑتی ہے ۔۔۔ غلطی ہو گئی مجھ سے مجھے معاف کریں ۔۔۔۔۔ آئندہ نہیں کروں گا۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    امت والے بے شرم ہیں ؟؟؟؟؟؟ جی ہاں ان کو بےشرم ہی ہونا چاہیے ۔۔۔۔۔ جناب حضرت مولانا ، مفکر ، مجدد ، فقہی "ڈاکٹر" عامر لیاقت کی آن لائن خریدی گئی جعلی پی ایچ ڈی ڈگریوں کا پول بھی انھوں نے ہی کھولا تھاجن پر اصل ہونے کی مہر جامع کراچی نے لگائی تھی ۔۔۔ کہیں تو وہ بے شرمی بھی بیان کر دوں ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    پٹنے میں اور بےوقوفیوں پر زچ ہونے میں تھوڑا فرق ہوتا ہے :rolleyes: خاتون وہ مرد کوئی اور ہوں گے جو خواتین کے گھاس ڈالنے کا انتظار کرتے ہوں گے ، ہم اپنی گھاس ساتھ لیے پھرتے ہیں :hatoff: ویسے اتنا غصہ معلوم ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔:) وسلام
  17. طالوت

    ٹھیک وقت پر جگانے والی گھڑی

    اصل میں کافی عرصے پہلے پڑھا تھا ، اب کتاب بھی یاد نہیں ، پاکستان میں ہی سب چھوڑ آیا ہوں ۔۔۔۔۔ اسلیے لارے لگاتا ہوں کہ شاید کسی اور کو پتا ہو تو وہی بیان کر دے ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    مرد اپنی آمدنی کیوں چھپاتے ہیں؟

    طنز فرما رہی ہیں :eek: جبکہ "عورتوں" پر ہم طنز تو نہیں کرتے :rolleyes: تعبیر مجھے کیا پتا تھا کہ آپ کا دل ان باتوں گارڈن گارڈن ہوتا ہے :)، ورنہ یہ کام تو میں بہت ہی شروع کر دیتا:blush: وسلام
  19. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    ایسا کوئی ارادہ ہے تو جلدی پورا کریں ۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    پاکستانی پلس کا ایک لطیفہ یاد آ رہا ہے کل بتاؤں گا ۔۔۔۔۔ واقعی بڑی قابل ہے ۔۔۔ وسلام
Top