نتائج تلاش

  1. طالوت

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    بھئی میرا سوال موجود ہے اور "ملائکہ " واحد خاتون ہیں جن کی سمجھ میں نہ صرف سوال آ گیا ہے بلکہ جواب بھی خوب دیا ہے ۔۔ ورنہ سوال تو اکثر مردوں کی سمجھ میں بھی نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔ اور کیوں نہیں آیا اس کی وجہ بتانے پر میری ٹھکائی بھی ہو سکتی ہے :blush: سوال یہ ہے کہ ۔۔۔۔خواتین اپنی عمر کیوں گھٹاتی یا...
  2. طالوت

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    زین ! اب وہ کہانی یہاں نہ چھیڑ دینا ، ورنہ مجھے بھی "بھگوڑے " سے "مجاہد" بننا پڑے گا ۔۔۔۔۔ سولنگی صاحب میں کافی دیر سے آپ کے "مفید پوسٹ" پر شکریے دیکھ رہا ہوں ، ذرا اس سوال پر بھی رائے زنی کریں ۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    بھئی فاروقی اگر فرصت ہو تو یہاں بھی چکر لگا لو ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

    شکریہ شمشاد وسلام
  5. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    خانہ خراب ہو عدم تشدد والوں کا ماسٹر جی جس سے آپ بھی مجبور ہو گئے ۔۔۔ ورنہ آپ دیکھتے کیسے سر کے بل چل کے آتے سب کے سب وسلام
  6. طالوت

    آئیں غبارے اڑائیں

    مجھے کیا ہوا ہے بھلا :( اچھا خاصا تو ہوں صحت مند ، ہٹا کٹا ، دماغی طور پر ٹھیک ٹھاک ۔۔۔۔۔ اور خود پر بھی کوئی آزماتا ہے :rolleyes: ۔۔۔۔۔ یہ تو خصوصی طور پر آپ کے لیے ہے ۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    آئیں غبارے اڑائیں

    شمشاد ایک تیر بہدف نسخہ میرے پاس بھی ہے ۔۔۔۔۔۔ اگر کہیں تو۔۔۔۔۔۔۔دونوں کا علاج ممکن ہے ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    تعارف علی عمران-فرام سیکرٹ سروس

    یہ علی عمران کی سیکرٹ سروس ہے بھاگنے نہ دے گی ۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    تعارف علی عمران-فرام سیکرٹ سروس

    ارے ہاں کرنل فریدی ،،، میں سمجھا آپ کسی معرکے میں شہید ہو چکے ۔۔ علی عمران آپ کوئی جگہ بنا رہے ہیں یا میں کرنل فریدی سے کہوں ؟؟؟؟؟ حضور یہ تو بتائیے کہ آپ کرتے کیا ہیں کہاں سے ہیں اور کیا کیا مشاغل ہیں ، سوائے عمران سیریز پڑھنے کے ۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں ؟

    حضور آپ نے سوال غلط پوچھا تو گلدان اور چائے کی پیالی تو آئے گی ہی ۔۔۔ سوال پوچھنا تھا کہ "خواتین عمر کیوں چھپاتی ہیں" ناکہ "آپ کی عمر کیا ہے" یا اللہ ! کتھے پھس گیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ !!!!!! وسلام
  11. طالوت

    تعارف علی عمران-فرام سیکرٹ سروس

    ارے انسپکٹر فریدی :eek: آپ بھی یہاں ۔۔۔۔۔ (فریدی ہی نام تھا نا :blush:) وسلام
  12. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    :eek: میں نے تو سوچا ماسٹر جی آج خبر لیں گے کہ کہاں تھے اتنے دن ۔۔ لگتا ہے ماسٹر جی آپ کی تربیت مغرب میں ہوئی ورنہ یہاں تو مار مار کر بھرکس نکال دیتے ہیں :blush::blush: وسلام
  13. طالوت

    مرد اپنی آمدنی کیوں چھپاتے ہیں؟

    کیونکہ خواتین بے جا اصراف کرتیں ہیں ، کیونکہ مستقبل محفوظ کرنا ہوتا ہے ، کیونکہ دوسری شادی کے لیے بچت کرنا ہوتی ہے ، کیونکہ اپنی عیاشیاں پوری کرنا ہوتی ہیں ، کیونکہ کیونکہ کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اپنی آمدنی چھپانے والے مردوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہوتی ہے ، اکثر مرد وفا شعار ہوتے ہیں ،...
  14. طالوت

    ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا کلین سویپ

    خوشی کی خبر ہے کہ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ ۔۔۔۔۔ پاکستان ٹیم میچ کتنے کھیلتی ہے ؟ ؟ نان پروفیشنل لوگ اس کے کرتا دھرتا ہیں ۔۔۔۔۔ ذرا شمار کریں کتنے بہترین کھلاڑی انھوں نے اپنی نااہلی کی بھینٹ چڑھائے ہیں اور پھر گروپ بندی الگ ۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالرزاق کی کیا بات ہے ، اظہر محمود اور عبدالرزاق...
  15. طالوت

    تعارف علی عمران-فرام سیکرٹ سروس

    خوش آمدید !!!!! علی عمران بھائی مجھے بھی بڑا شوق ہے جاسوس بننے کا ، سیکرٹ ایجنٹ بننے کا ، کوئی سیٹ خالی ہے کیا ؟ سلمان کی جگہ میں بالکل نہیں لوں گا، اور جوزف بھی نہیں کہ مسلم ہوں ۔۔۔۔ انکل جمشید حیات ہیں یا شہید ہو چکے ؟ سمجھ تو چکے ہی ہوں گے آپ ۔۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    بولیویا کے صدر کے اعزاز میں‌ ایرانی ظہرانہ

    دوبارہ کوشش کریں ۔۔۔۔۔ یا دو چار اور پیغامات کا انتظار ہے ۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    دھماکہ ،

    خالہ ! یہ آنا پکا ہی ہے نا ! ؟ ایسا نہ ہو کہ پاکستان والے خواب دیکھتے رہ جائیں ۔۔۔۔۔ اور سارے پروگرام دھرے کے دھرے رہ جائیں ، حلیم کے نہاری کے ! اور ایک اور "دھماکہ" دھاگہ شروع کرنا پڑے ۔۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    پراٹھا شائے ۔۔۔۔۔۔۔کھا چکا ۔۔۔۔۔۔اب تو اتھل پتھل ہو رہے ہیں معدے میں وسلام
  19. طالوت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    میاں کچھ خود سے بھی کر لو ، اسے یو ٹیوب سے ڈھونڈنا کونسا مشکل کام ہے یار ؟ خدارا اب یہ نہ کہنا کہ میں کر دوں :boxing: وسلام
  20. طالوت

    ایڈولف ہٹلر -----

    اللہ ہی جانے ؟؟؟؟؟؟ ویسے زرداری کی ازلی ایک دشمن ہیں یہاں ان کی نظر پڑنے دیں شاید آپ کو کوئی جواب مل سکے وسلام
Top