سوال۔۔۔
واقعی اہم ہے کہ آخر۔۔۔
خواتین اپنی عمر کیوں چھپاتی ہیں یا گھٹاتی ہیں ؟ ؟ ؟
مزے کی بات یہ ہے کہ اگر آپ گوگل پر یہی سوال پوچھیں تو گوگل آپ کو 3,570,000 رابطے فراہم کرے گا ۔۔ یعنی یہ سوال ہمارا نہیں بلکہ سارے عالم کے مردوں کا ہے کہ کیوں آخر کیوں ؟؟؟
کیا یہ کوئی نفسیاتی مسئلہ ہے...