میں مقدس سے اتفاق کرتی ہوں ، یہاں کا ماحول تو بہت دوستانہ ہے اور کوئی بھی کسی کو ہرٹ نہیں کرتا ، اور میرا خیال ہے کہ شہزاد نے بھی ایسی کوئی بات نہیں کی تھی کہ جس پر اس رکھائی اور بد اخلاقی کا مظاہرہ کیا جاتا
اللہ جانے ش ع صاحب کا پرابلم کیا ہے ان سے ہر کسی کو شکایتیں ہیں ، کم از کم ایک دفعہ تو...