کھیل ہو یا زندگی کا کوئی بھی شعبہ، جب بھی اور جہاں بھی غلطی ہو جائے اس کو فوراً تسلیم کرلینا اچھا ہے
یہی آدم ہے سلطاں بحر و بر کا؟
کہوں کیا ماجرا اس بے بصر کا !
اقبال
بہت سارے بچپن کے کھیل یاد آگئے
فہیم واقعی آجکل تو بچے اسطرح کے کھیل بالکل بھی نہیں کھیلتے
ویسے ہم لنگڑی پالا پہل دوج کو نہیں کہتے تھے بلکہ لنگڑی پالا ہی کو کہتے تھے:laugh:
اصل میں اس طرح کی سرگرمیوں میں حصہ لئے ایک زمانہ بیت گیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غلطی ہو جاتی ہے اور پھر اس کا احساس ہوتا ہے کہ کچھ غلط لکھ دیا ، یقیناً یہ ادبی ذوق رکھنے والوں کو گراں گزرتا ہوگا سو معذرت