نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    السلام علیکم مقدس کیا حال ہے تمہارا؟
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    سوری عائشہ میں نے تمہارا مراسلہ جب دیکھا تو تم جا چکی تھیں ٹھیک ہے اس کی گو شمالی ہو جائے گی اور کوئی حکم ؟؟؟؟؟:)
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    وعلیکم السلام شگفتہ ڈیئر ہاں بس کام ابھی ختم کرکے پھر آنلائن آئی ہوں اور اب تمہارے جانے کا وقت ہے تو اللہ حافظ
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں ہاں ابھی ہی تو فارغ ہو کر بیٹھی ہوں :)
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    السلام علیکم کیا حال ہیں سب کے؟ امید ہے کہ یقیناً ٹھیک ہی ہونگے
  7. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یاد سا آتا ہے گردوں پر چراغاں دیکھ کر ایسی ہی روشن بلندی پر ہمارا گھر بھی تھا
  8. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نقش حیرت بنادیا مجھ کو ایک پتھر نے آئنہ ہو کر حزیں صدیقی
  9. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    صبر ایسی سواری ہے جو کبھی ٹھوکر نہیں کھاتی سکون چاہتے ہو تو اپنے گناہوں کو کم کرو خاموشی بےہودہ گفتگو سے بہتر ہے عقلمند سوچ کر بولتا ہے اور بے وقوف بول کر سوچتا ہے
  10. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اہل دل حق سے بغاوت تو نہیں کر سکتے جانے کیا جرم تھا ان کا جو سر دار ملے حزیں صدیقی
  11. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اڑتی ہوئی گلشن میں دکھائی نہیں دیتی خوشبو کسی نادیدہ پرندے کی طرح ہے حزیں صدیقی
  12. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زبردست پرفارمنس شمشاد بھائی کیا بات ہے، واہ:clap:
  13. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    :):):):) یہ تو بہت اچھا اسکول ہے جہاں ہیڈ ماسٹر اپنے خرچے پر بچوں کی خاطر تواضع کرتے ہیں شکریہ ماسٹر صاحب:D
  14. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اسکی بے وفائی بھی مستقل نہیں ہوتی۔۔۔۔! دل سدا وہ رکھتا ہےدو، رخوں کی حسرت میں منیر نیازی
  15. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ں ی ت ل د ب ا ی نیا لفظ حاضر
  16. مہ جبین

    اردو محفل کا سکول (5)

    سر جی آپ کی رعایت کا شکریہ
  17. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اپنے گھر سے چل پڑنا محفلوں کی حسرت میں راستوں میں رہ جانا منزلوں کی حسرت میں منیر نیازی
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں اور سب بخیر ہیں الحمدللہ
  19. مہ جبین

    برداشت کی حد ؟

    جزاک اللہ محب بھائی اس بجھی چنگاری نے بھڑک کر کیسا علمی مواد ہم جیسے ناقص العقلوں کے لئے پیش کیا ہے بہت خوب ، شکریہ
  20. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    السلام علیکم کیسے ہیں سب؟
Top