ویسے تو امین شادی کے نام سے بھی بھاگتا تھا ، لیکن اب تو اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ بہت خوش ہے بس اللہ نظر بد سے بچائے آمین
سب اراکین محفل سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے
آج تو رشتہ دیا ہے لیکن اللہ کی ذات سے امید ہے کہ رشتہ منظور ہو جائے گا انشاءاللہ
مجھے تو اتنی خوشی ہے کہ بس بیان سے باہر ہے، جب ہی تو وہاں سے آتے ہی فوراً سب سے یہ خبر شیئر کردی:)