سید زلفی بھائی نے بالکل ٹھیک کہا ہے ، اس معاشرے میں جہیز کے نام پر کیا کیا کچھ ہو رہا ہے وہ سب جانتے ہیں، ایسی ایسی خرافات اسمیں شامل کر لی گئی ہیں کہ اللہ کی پناہ۔ ایک تو یہ کہ لڑکی والوں سے جہیز کا مطالبہ ہی ایک افسوسناک بات ہے ، اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ جو اس کی باقاعدہ نمائش...