نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اترے تھے آسماں سے زمیں کو سنوارنے رکھ دی اڑا کے خاک غم روزگار نے
  2. مہ جبین

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون ماں کی جدائی یقیناً ایک بہت بڑا المیہ ہے ، اللہ اس عظیم سانحے پر حجاب بہن کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس پر اجر عظیم عطا فرمائے انکی دالدہ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
  3. مہ جبین

    برداشت کی حد ؟

    فرحت تم نے اتنا بہترین علمی نوعیت کا جو سوال پوچھا ، اس میں غور و فکر کے لئے واقعی خاصا مواد ہے اب جو چاہے غور و فکر اور تفکر و تدبر سے کام لے کر اپنے ذہن کی گتھیاں سلجھا لے ، سب مسلمانوں کو دعوت عام ہے یقین کرو اس سوال نے میرا دل خوش کر دیا ہے سدا خوش رہو فرحت اللہ ہم سب کو راہ راست پر چلنا...
  4. مہ جبین

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    تو پھر میں بھی کہ دوں والسلام ، جیتی رہو
  5. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نیند آتی ہے کہاں زیست کے ہنگاموں کو حادثے خواب کے عالم میں بھی بیدار ملے
  6. مہ جبین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں سوچ رہی ہوں کہ سارہ نے اب تک کوئی شعر نہیں دیا بیت بازی میں، کیوں؟
  7. مہ جبین

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    بہت اچھی بات ہے سلام کرنا، وعلیکم السلام
  8. مہ جبین

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    یہ چکر تو یونہی چلتا رہے گا بھائی
  9. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اس پھول کو پانا تو بڑی بات ہے جالب اس پھول کو چھونے میں بھی ناکام رہے ہم
  10. مہ جبین

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    " ق " سے کوئی جملہ لکھنا تھا ،آپ غلطی کر گئے بھائی
  11. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اک عمر رہے منتظر عہد بہاراں اک عمراسیر خلش خام رہے ہم حبیب جالب
  12. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اس کوئے ملامت ہی پہ موقوف نہیں ہے ہر شہرمیں آوارہ و بدنام رہے ہم۔۔۔۔!!
  13. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نشیمن پر نشیمن اس طرح تعمیر کرتا جا ۔۔۔۔! کہ بجلی گرتے گرتے آپ خود بیزار ہو جائے
  14. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نہ لٹتا دن کو تو کب رات کو یوں بے خبر سوتا رہا کھٹکا نہ چوری کا ، دعا دیتا ہوں رہزن کو غالب
  15. مہ جبین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    بہت شکریہ تبسم بیٹا ، کامیاب لوگ وہی ہوتے ہیں جو اپنی غلطیوں پر نظر رکھتے ہیں اور جو ہمارا بھلا چاہیں ان کی بات کا برا نہ مانیں ویسے اس مراسلے میں بھی تم نے کچھ غلطیاں کی ہیں اب ان کو ٹھیک کرو تو ہم کو بھی پتہ چلے نا کہ تم اپنی اصلاح کر سکتی ہو:) چلو شروع ہو جاؤ اب شاباش
  16. مہ جبین

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    میں تو خیالی پلاؤ ، حلوے اور زردے کو دیکھ کر خوش ہو رہی ہوں
  17. مہ جبین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں یہ سوچ رہی ہوں کہ تبسم کب اردو ٹھیک سے لکھنا سیکھے گی؟؟؟؟؟؟؟ تبسم پلیز برا نہ ماننا بیٹا ، لیکن دیکھو نا ہم اپنی غلطیوں ہی سے تو سیکھتے ہیں نا۔۔۔۔۔ کوشش کرو تو تم بہت اچھی اردو لکھنا سیکھ جاؤ گی میں بھی شروع میں بہت غلطیاں کرتی تھی لیکن پھر خود اپنی غلطیوں کو پکڑ کر اس کی اصلاح کی کوشش کی...
  18. مہ جبین

    تعارف کون ہوں میں؟؟؟؟؟؟

    اب اس لائن میں آپکی یہ غلطی ہے کہ "ھ " آپ کو ک کے بعد لگانا تھا ، لیکن آپ نے "ت " کے بعد لگادی اس کو نوٹ کریں تاکہ آگے غلطیوں سے بچا جاسکے
  19. مہ جبین

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    گڑ کھائیں اور گلگلوں سے پرہیز کریں
  20. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھائی یہ ایک لفظ ہے یا 2 کا مجموعہ؟
Top