نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ اور بات ترک تعلق کے باوجود۔۔۔! محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    تو تم اس مین چور بنتے ہی غائب ہو گئیں تھیں:)
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    الحمدللہ ، بالکل ٹھیک ہوں
  4. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یاد ہیں غالب! تجھے وہ دن؟ کہ وجد و ذوق میں زخم سے گرتا تو میں پلکوں سے چنتا تھا نمک غالب
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    بچوں میں ابھی کچھ دیر میں آتی ہوں انتظار کرو
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ہوں اب اس عمر میں میں نے کیا کھیلنا ہے؟:thinking2:
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    وعلیکم السلام شگفتہ کیا حال ہے ؟ تمہارے گھر میں سب ٹھیک ہیں؟
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    وعلیکم السلام عائشہ اور فہیم کیا حال ہے تم سب کا؟
  9. مہ جبین

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    جب کوئی اتنے خلوص سے حلوے کی پیشکش کرے تو دل نہیں توڑنا چاہئے
  10. مہ جبین

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    دم لگا کر جب خیالی پلاؤ کھانے کی باری آئے گی تو آنکھ کھل جائے گی :ohgoon:
  11. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پھول کا ہے ، پھول کدھر جائے گا پروین شاکر
  12. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    آگیا عین لڑائی میں اگر وقت نماز قبلہ رو ہو کےزمیں بوس ہوئی قوم حجاز
  13. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نظر لگے نہ کہیں اس کے دست و بازو کو یہ لوگ کیوں مرے زخم جگر کو دیکھتے ہیں
  14. مہ جبین

    مبارکباد دس ہزاری زین

    بہت بہت مبارک ہو زین دس ہزار مراسلات کی حد عبور کرنے پر۔۔۔۔۔۔:best:
  15. مہ جبین

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    درود و سلام کی کثرت کا جمعہ کے دن خاص اہتمام کریں
  16. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اگر کچھ آشنا ہوتا مذاق جبہ سائی سے تو سنگ آستان کعبہ جا ملتا جبینوں میں
  17. مہ جبین

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    چقندر صحت کے لئے مفید ہے
  18. مہ جبین

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    رہے نام اللہ کا، السلام علیکم
  19. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیں کبھی سوزو ساز رومی، کبھی پیچ و تاب رازی
  20. مہ جبین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میرا خیال ہے کہ سب ہی ہار مان چکے ہیں اب آپ ہی اس راز کو افشاء کردیں بھائی
Top