ہاؤنڈ باسکر ولز ہمارے انٹرمیڈیٹ کے سلیبس میں تھا، ناول کے پہلے ہی چیپٹر میں جب ہومز اور واٹسن چھڑی سے نتائج اخذ کر رہے ہوتے ہیں اور ہومز واٹسن کہتا ہےکہ "in noting your fallacies I was occasionally guided towards the truth." مجھے فریدی یاد آ جاتا ہے جو اکثر کہتا رہتا ہے میری بیشتر کامیابیاں...