نتائج تلاش

  1. یاز

    آج کی تصویر

    ایہہ پتر ہٹاں تے نہیں وکدے وغیرہ
  2. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    شوکت کرپٹ عزیز صاحب پہلے وزیرِ خزانہ یا مشیرِ خزانہ ہی ہوا کرتے تھے۔ بعد میں جمالی صاحب کو دیس نکالا دیا گیا تو وزیراعظم بن گئے۔
  3. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    جب "کہیں پہ نگاہیں، کہیں پہ نشانہ" والی صورت ہو گی تو نشانہ کیا خاک لگے گا بھائی۔
  4. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    میرا اندازہ یہ ہے کہ ابتدائی نشانے تیر بہدف لگ جانے کے بعد وہ خود بندوق میں چھرے ڈالتے ہیں، اور وہ چھرے ہی خرابی کی جڑ ہوتے ہیں۔ ان کی الائنمنٹ کافی آؤٹ ہوتی ہے، جس کی وجہ سے اگر نشانہ شمال کی جانب لیا جائے تو چھرے کی پرواز شمال مشرق یا شمال مغرب کو ہو جاتی ہے۔
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ جائیداد میں ہے کیا کچھ۔ ایسا نہ ہو کہ قرقی کے بعد جائیداد میں سے نکلے بس چند تصویر بتاں، چند حسینوں کے خطوط
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پہ وقوع پذیر لطیفے

    بقول رئیسانی صاحب "جنگ جنگ ہوتی ہے، سرد ہو یا گرم".
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پہ وقوع پذیر لطیفے

    تو پھر جلدی سے ڈراز نکلوائیں اس مقابلے کے۔
  8. یاز

    مبارکباد تمام محفلین کو محمد وارث صاحب کےاردو محفل پر بائیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

    زبردست۔ بہت مبارک ہو محمد وارث بھائی۔ امید اور دعا ہے کہ مستقبل میں بھی اسی طرح محفل پہ علم و آ گہی اور رونقیں بکھیرتے رہیں گے۔
  9. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    بجا فرمایا بھائی۔
  10. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    پہلے یہ تو طے ہو جائے کہ "ان کے ہاں" کا جائے وقوع کیا ہے۔ ڈنمارک یا ناروے یا "ڈنماروے".
  11. یاز

    ایرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری

    کونسا؟
  12. یاز

    ایرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری

    صدام اور بعث پارٹی کا کنٹرول ختم کرنے کے لئے عراق میں اہلِ تشیع آبادی کی مدد ضروری تھی، جس کے لئے ایران کا ساتھ چاہئے تھا۔ نتیجتاً عراق میں ایران نواز حکومت آ جانے سے ایران کو بہت زیادہ تزویراتی فائدہ ہوا ہے، اور خلیجی عرب ممالک کی حالت پتلی تر ہو رہی ہے۔
  13. یاز

    ایرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری

    بہت نوازش جناب۔
  14. یاز

    ایرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری

    صدام حسین کو رگڑا لگا کر؟
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

    عروض پہ مشق جاری ہے۔ کچھ ہاتھ سیدھا ہوا تو ہی جوابی کلام پیش کر پائیں گے۔
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ظافر صاحب نے ثابت کیا ہے کہ حد ہی تو نہیں ہوتی۔ sky is the limit وغیرہ
  17. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    مشال خان کا قتل، احسن اقبال پہ حملہ، خودکش حملے۔۔۔ یہ سیاسی اختلافات سے کچھ اوپر کی چیزیں ہیں بھائی۔ لیکن بہرحال آپ کو اپنی رائے دینے یا بات کہنے کا پورا پورا حق ہے، چاہے ہمیں وہ پسند آئے یا نہ آئے۔ خوش رہیں۔
Top