اگر ریفلیکٹیو ڈسپلے ہے یعنی ویڈیو پروجیکٹر وغیرہ تو ڈارک بیک گراونڈ پہ سفید رنگ میں لکھائی بہتر رہے گی، کیونکہ عموماً پروجیکٹر والی جگہوں پہ روشنی کافی مدہم رکھی جاتی ہے۔
اگر ایمیسو ڈسپلے ہے یعنی ایل ای ڈی سکرین یا لیپ ٹاپ وغیرہ تو اس پہ کوئی بھی تھیم چل سکتی ہے، تاہم ہلکے بیک گراؤنڈ پہ ڈارک رنگ...