نتائج تلاش

  1. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    آبشار والی جگہ پہ چند دکانیں یا کھوکھے بھی موجود تھے، لیکن ابھی بند ہی پڑے تھے۔
  2. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اس دفعہ اس میں پانی موجود تھا، تاہم ہمارے خیال میں برسات کے موسم میں اس میں اس سے کافی زیادہ پانی ہوتا ہو گا۔ تاہم آبشار آبشار ہوتی ہے، پانی کم ہو یا زیادہ پھر بقول شاعر مسرت بخش تھا کتنا ترنم آبشاروں کا وہ لہریں وہ سکوں پرور کنارے یاد آتے ہیں
  3. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور پھر دھانی آبشار آ گئی۔ سابقہ ٹرپ میں یہ بالکل سوکھی پڑی تھی، بس نشان ہی باقی تھا آبشار کا۔ بقول شاعر کوئی لکیر سی پانی کی جھلملاتی ہے کبھی کبھی مرے متروک آبشار کے بیچ
  4. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور یہ اس دفعہ کے ٹرپ کی سرسبز تصاویر
  5. یاز

    آسٹریلوی سائنسداں آج خودکشی کر لیں گے!

    معلوماتی، لیکن افسوسناک
  6. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہ بھی گزشتہ ٹرپ سے
  7. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہاں سڑک دریا سے کافی بلند ہو جاتی ہے۔ زوم کر کے
  8. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    مظفرآباد سے کچھ آگے۔ یہ گزشتہ ٹرپ کی تصاویر ہیں۔
  9. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    مظفرآباد سے وادیء نیلم والی سڑک پہ چلیں تو ابتدا میں کرش مشینیں وغیرہ لگی دکھائی دیتی ہیں، جو شاید نیلم جہلم پراجیکٹ کے لئے بجری بنا رہی ہیں۔ اس کے بعد وادی نسبتاً سرسبز ہو جاتی ہے۔ کچھ آگے جا کے پٹیکا نامی گاؤں آتا ہے۔ اس کے بعد دھنی یا دھانی آبشار آتی ہے۔ اس سے کچھ آگے نوسدہ نامی جگہ آتی ہے،...
  10. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ویسے کیا یہ واقعی "ایک جملے کے لطائف" والی لڑی ہی ہے۔
  11. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    جس میں عمودی کھڑا ہوا پروں والا پنکھا لگا ہوتا ہے، جس میں گھومنے کا مرکزی ایکسز افقی ہوتا ہے۔ "نان لاہوری" کولر میں روٹر وغیرہ ہوتا ہے جس کا گھومنے کا ایکسز عموماً عمودی ہوتا ہے۔ لاہوری کولر میں تازہ ہوا کی سرکولیشن ہوتی ہے۔ جبکہ "نان لاہوری" میں وہی ہوا ری سائیکل ہوتی ہے اے سی کی طرح، جس سے حبس...
  12. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    بات تو آپ کی درست ہے بھائی۔ لیکن اس میں بھی مسئلہ یہ ہے کہ کیا ہمارا معاشرہ ایسے امام مسجد کو قبول کر لے گا جو نماز کے علاوہ والے وقت میں دودھ دہی کی دکان چلاتا ہو، یا چنگچی چلاتا ہو یا ٹھیکے لے کر مکان بناتا ہو، وغیرہ وغیرہ۔ درج بالا بات کو ہمارے دیہی معاشرے کے تناظر میں بھی دیکھئے گا۔
  13. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ماشاءاللہ۔ بہت زبردست۔ لیکن اس طریق کو سب پہ لاگو یا سب سے توقع کرنے میں ایک اہم رکاوٹ یہ ہے کہ بہت سے مولوی حضرات کل وقتی مولوی ہی ہوتے ہیں، جیسے عموماً گاؤں کی مساجد میں مولوی یا مدرسے کے استاد وغیرہ۔ ان کی تنخواہ اگر ہو بھی تو اتنی کم ہوتی ہے کہ ان سے یہ توقع رکھنا غلط ہے کہ نکاح بھی پڑھائیں...
  14. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ بھی تو دیکھیں کہ آخر فالوور کس کے ہیں۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان کا ہر آرمی چیف ایسے سرویز میں طاقتور افراد میں شامل کیا جاتا رہا ہے۔
  16. یاز

    برٹش پاکستانی خاتون نے تاریخ رقم کردی

    اس کی بجائے زیک بہتر میئر ہوتے شاید، جن کی مہم نیازی صاحب نے بھی چلائی تھی۔ نوٹ: اردو محفل والے زیک بھائی کی بات نہیں ہو رہی۔
  17. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    سالانہ انسپکشن پہ جاتے ہوں گے کہ اخلاقیات میں کمی بیشی ہوئی کہ نہیں۔
  18. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مہرہ باغی نہیں ہوتا اتنی جلدی۔ بس "دوائی" کا اثر وغیرہ۔
Top