نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    آپ لوگ سب میری خالہ جان کے پیچھے کیوں پڑگئے ہیں؟
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    ضرورت سے زیادہ ظلم کی باتیں نہ کریں، بدشگن ہے۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    السلام علیکم۔ پیارے دوست! بندے کی اس نظم پر نظر کرم فرمادیں...

    السلام علیکم۔ پیارے دوست! بندے کی اس نظم پر نظر کرم فرمادیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%D8%B1%DB%8C-%D8%AC%D9%86%D8%AA.59577/
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    جن کا نام آپ نے بتایا کیا یہی ہیں جنھوں نے ہنسنے کے خلاف لب کشائی کی جرات کی ہے؟
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ چوتھی قسط: محترم قارئین! پچھلی قسطوں میں ہم نے ’’قافیے‘‘ سے متعلق مفید معلومات حاصل کرنے کے ساتھ قافیہ سازی کی مشق بھی الحمد للہ! کسی حد تک کرلی ہے۔ ایک اہم بات یہ ذہن نشین کرلیجیے کہ قافیے کی اصطلاحات جو کتابوں میں موجود ہیں، وہ حد سے زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    میری جنت

    میری جنت کلی سے گل ، گلوں سے باغ ، باغوں سے بنی جنت سنو اب راز یہ مجھ سے کہ ہے کیسے سجی جنت محمد مصطفی نے اپنی امت سے ہے فرمایا: ”خدا نے والدہ کے پاؤں کے نیچے رکھی جنت“ ہمارے باپ آدم اور ہماری والدہ حوا اسی حوا کے آنے سے مکمل ہوگئی جنت میں اپنی ماں کے پیروں پر سدا بیٹھا رہوں گا اب ہے دنیا اک...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    ٹائم ہی نہیں مل رہا کہ الف عین صاحب سے اس کا نام پوچھوں۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    غلط کہا آپ نے، فالودے کا زیادہ مزہ سردیوں میں آتا ہے۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    آپ کی نمائندہ تصویر بھی یہی بتارہی ہے۔:)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لگتا ہے یہاں اب کسی کو دل چسپی نہیں رہی۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    پتا نہیں ہے شاید آپ کو کہ ہم کیا کر بیٹھیں گے۔ ہم اسے بھی ہنسا دیں گے۔:haha:
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    قلب کو ہمارے تسکین ملتی ہے تو اسی موسم سے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    الف عین صاحب ہنسنے پر ٹیکس لگانے والے کا صرف نام بتائیں۔:)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    کم از کم ہمارے استاد جی کے ساتھ تو ایسا مذاق نہ کریں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    بہنا آپ میری نئی نویلی خالہ پر کیوں ہنس رہی ہیں؟
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    یہ کیا واہیات ہے، بھئی میرے خیال میں تو ایسی اوچھی حرکتیں اردو محفل فورم میں نہیں ہونی چاہییں، یا پھر یہ بھوت بننے والے صاحب یا صاحبہ جو بھی ہیں اپنا درست تعارف پیش کریں اور پھر بے شک بھوت اور جنات کے حوالے سے اردو ادب میں اضافے کا کام کرتے رہیں، ہم بھی شوق سے ساتھ دیں گے۔ ایک مخلصانہ مشورہ...
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    نہیں خالی جی! میری تحریرات آسان اردو پر مشتمل ہے، ماہنامہ ذوق و شوق بچوں کا رسالہ ہے اور ماہنامہ العصار عوام کے لیے ہے۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    خالہ جان! میں درس نظامی کی تدریس، ماہنامہ ذوق و شوق کی سب ایڈیٹنگ اور ماہنامہ العصار کی ادارت کرنے کے ساتھ ساتھ نظم و نثر ، تصنیف و تالیف، ترجمہ و تصحیح وغیرہ کا کام کرتا ہوں، اب فورم کی مصروفیات کا خوش گوار اضافہ ہوچکا ہے۔
Top