نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    ٹھیک ہے کہ یہاں کے اراکین اور مہمان سب اچھے ہیں، مگر شیطان تو ہر ایک ساتھ ہے نا؟
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    پہلے اعوذ باللہ تو کہہ لیں
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    ڈھونڈ کر بھی نہ پائیں گے ایسی محفلیں۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    اچھا ہورہا ہے جو بھی ہورہا ہے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    زبردست ہورہا ہے جو بھی ہورہا ہے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    شاید جلدبازی کی بیماری لگ گئی ہے ہمیں۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    محفل کی بارہ دری

    ویسے میں بھی جمعہ ہی مناتا ہوں، آج بیماری کی وجہ سے چھٹی پر ہوں، یا یوں کہہ لیں کہ اس فورم کا نیا نیا چسکا لگا ہے، متمارض بنا بیٹھا ہوں۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    محفل کی بارہ دری

    مگر میں نے تو اتوار منانے والوں کو سلام کیا تھا، آپ بیچ میں کیوں آئے؟
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    انتہائی دل چسپ کھیل

    یہ کام بھی ادب سے متعلق ہے۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    ضروری تو نہیں کہ ایک ہی آدمی دو دو جملے ایک ساتھ لکھ مارے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    طوطی وار سب بولے جارہے ہیں تو یہی ہوگا نا۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    ظاہری طور پر تو ایسا نہیں لگ رہا۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    آپ ملک کے کچھ لوگوں کو اس وقت شدت سے یاد کر رہے ہیں۔(صحیح تکا لگایا نا؟)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    گپ شپ حصہ چار

    آپ منتر کیوں سیکھنا چاہتے ہیں؟ آپ کے تو الفاظ میں ویسے بھی ہمارے لیے جادو بھرا ہے، اسی لیے تو ضرور جواب دیتے ہیں۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    جنت میں جائیے

    اَللهم أنتَ رَبِي لا إلٰه إلا أنتَ خَلَقْتَنِي وَأَنا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِ مَا صَنَعْتُ أَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوْءُ بِذَنْبِيْ فَاغْفِرْ لِيْ إِنَّه لا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    جنت میں جائیے

    اَللهم أنتَ رَبِي لا إلٰه إلا أنتَ خَلَقْتَنِي وَأَنا عَبْدُكَ وَأَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِ مَا صَنَعْتُ أَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ وَأَبُوْءُ بِذَنْبِيْ فَاغْفِرْ لِيْ إِنَّه لا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    جنت میں جائیے

    اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك ما استطعت أعوذ بك من شر ما صنعت أبوء لك بنعمتك علي وأبوء بذنبي فاغفر لي إنه لا يغفر الذنوب إلا أنت
Top