نتائج تلاش

  1. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  2. دوست

    اسلام اور چند قسم کے SMS اور E-Mails

    یہ فوٹو سٹیٹ سے ترقی ہوکر اب ای میلز اور ایس ایم ایس اور آفلائن میسجز تک آگئے ہیں۔ میں تو اسے ڈیلیٹ کیا کرتا ہوں اس ارادے کے ساتھ کہ اگر اس سے کوئی عذاب مسنلک ہے تو مجھ پر نازل ہو۔
  3. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  4. دوست

    تعارف میں نباء ہوں

    ہمارا ایک اور بھی ننھا دوست آیا کرتا ہے کبھی کبھی لیکن اب کافی دنوں نے نظر نہیں آرہا۔ حمزہ کاظمی کدھر ہو کاکے؟
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    مصروفیت

    خیریں جاؤ پاء جی تے خیریں آیا جے۔:)
  7. دوست

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    نظامی بھائی میں تو بس ایویں گپیں شپیں مار لیتا ہوں مونو کے بارے میں۔ تکنیکی باتیں تو آپ ہی جان سکتے ہیں۔ اس میں یہ جو ایرر دے رہا ہے کیا ان کا 'اپائے' ہوسکتا ہے؟ براؤزر انجن بدلنا کوئی مشکل کام نہیں ہونا چاہیے۔ اگر آپ نے بنی بنائی کلاس بھی استعمال کی ہے تب بھی اس میں تبدیلی ممکن ہونی چاہیے۔
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    ایک پُر اسرار موضوع

    لو جی مجھے بڑا ہی منہ توڑ جواب ملا اس دن کہ کسی نے بتا کر کیا ڈاکا ڈلوانا ہے اپنے ہاں؟ یہ تو حکومت سے جاکر پوچھیں کہ کس کا پہلا دوسرا انعام نکلا۔:cool:
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    پاء جی اس کا کوڈ مہیا کیجیے پھر وقاص عالم اس سلسلے میں کچھ کرنے کا فرما رہے تھے۔ اگر وہ اسے لینکس پر پورٹ کرنے میں کامیاب ہوجائیں تومیں ان کا مرید ہوجاؤں۔;)
  12. دوست

    سر سید کی کہانی ای بک تیار

    یار کوئی ناظم اس کو چیک کرو۔ یہ سراسر سپیمنگ ہے۔ نئے اراکین کو ایسے کاپی پیسٹ کرنے سے روکا جائے۔
  13. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    اردو ویب لغت اطلاقیہ پر تبصرے اور تجاویز

    اعجاز یہ کوئی ریگولر ڈکشنری نہیں ہے۔ اس کے لیے تو شاید Corpus وغیرہ بھی بنانا پڑتا ہے۔ ہم تو اسے ٹائپ کررہے ہیں۔ چونکہ پہلے سے اردو کا ٹیکسٹ ہی دستیاب نہیں ہے۔۔
  17. دوست

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    الف نظامی اب حاضری دیں‌ یہاں اور سورس کوڈ کے متعلق ارشاد فرمائیں۔
  18. دوست

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    لو بھئی ذرا بگز کے لئے تیار کرلو اپنے آپ کو۔ اگر لفظ موجود ہے تو یہ گوگل کے نتائج بھی دکھا دیتی ہے اور وکی پیڈیا کے بھی۔ اگر نہیں ہے تو پھر تو زیادہ ضروری ہوجاتا ہے۔۔۔ لغت میں لفظ نہ ہونے کی صورت میں کم از کم وکشنری، وکی پیڈیا اور گوگل سے تو نتائج ظاہر ہونے چاہییں۔ امید ہے اس پر غور فرمائیں گے۔...
Top