کل کولیفائنگ میں یاماہا فیکٹری ٹیم کے "ہورہے لورینزو" نے پول پوزیشن حاصل کی۔
مونسٹر یاماہا ٹیک تھری کے" کارل کرچلو" دوسرے نمبر پر جبکہ ریپسول ہنڈا کے ڈینی پیڈروسا تیسرے نمبر پر آئے
موٹو جی پی 2013 سیزن کی پہلی ریس 5 سے 7 اپریل 2013 کو قطر کے لوسیال سرکٹ میں ہو گی
نوٹ:پہلے دن پریکٹس ہوتی ہے
دوسرے دن کوالیفائنگ ہوتی ہے
تیسرے دن(جو کہ عموماً اتوار ہوتا ہے) ریس ہوتی ہے