نسخ میں پڑھنا مشکل تھا اس لیے نستعلیق میں پوسٹ کر رہا ہوں
ایڈنبرگ....اسکاٹ لینڈ کی ایک طبی تحقیق میں ماہرین نے یہ بات ثابت کی ہے کہ روزانہ چاکلیٹ کا استعمال فالج سے بچاﺅ کےلئے نہایت مفید ہے۔گلاسکو یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ صرف ایک چاکلیٹ کا استعمال بھی دماغ پر خوشگوار اثرات مرتب...