نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    ''کاری عورت ''

    ساتواں منظر نوروز گو کہ منایا جاچکا تھا مگر بہار اپنا روپ ، رنگ اس وادی میں بار بار دکھا کر نازک اندام حسینہ کی طرح اوجھل نہیں ہوتی تھی ۔ جب دھوپ بھی چڑھتی تو یوں لگتا کہ درختوں پر لگے پھل اسی کی آس میں تو جی رہے ہیں ۔ ان کی تمازت سورج سے نکلنے والی شعاعوں اور ندی کے ٹھنڈے ٹھار پانی میں چھپی...
  2. نور وجدان

    ''کاری عورت ''

    چھٹا منظر عبد الولی خان اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ گاڑی میں سوار گاؤں کے وڈیرے ،جرگہ کے سربراہ کے پاس جا رہا تھا۔ عمیر اور اکبر دونوں کو اپنے باپ سے بہت پیار تھا۔ دونوں نے اکثر و بیشتر اس کا اظہار کرتے رہتے تھے۔ '' تم کو پتا ہے آج ہم سردار شاہ زین سے ملنے جارہا ہے ، تم کو ان کی دست بوسی...
  3. نور وجدان

    ''کاری عورت ''

    نہیں ایسا کچھ نہیں ۔۔۔۔ ہاں بچپن میں بہت سے رسالے سسپنس ڈائجسٹ ٹائپ پڑھا کرتا تھے ۔۔۔ ابھی سوچ رہی ہوں کہانی مکمل کر کے ہی بقیہ ادھر دوں ۔۔آج جتنا لکھ پائی وہ ادھر پیش کروں گی ۔۔۔۔ آوازِ دوست کامران چوہدری شکریہ ۔۔۔
  4. نور وجدان

    صد افسوس ۔۔۔آج کل گپ شپ مکالموں میں نہیں ہوتی ۔۔۔ چیٹ ونڈو ہونی چاہیے

    صد افسوس ۔۔۔آج کل گپ شپ مکالموں میں نہیں ہوتی ۔۔۔ چیٹ ونڈو ہونی چاہیے
  5. نور وجدان

    تیرے قریب رہ کے بھی تھا تجھ سے بے خبر

    آپ کے دانت شریف اکثر درشن میں ہوتے ہیں ۔۔۔ سوچا آج میں ہنس لوں ۔۔۔ آپ ''گڈ '' لکھتے ہیں اکثر ۔۔۔ کچھ اور نہیں لکھتے ۔۔۔:)
  6. نور وجدان

    شکریہ نام بتانے کا ۔۔۔ہی ہی

    شکریہ نام بتانے کا ۔۔۔ہی ہی
  7. نور وجدان

    یہ اکثر سنا دیکھا کوٹ ہے شاید لانگ لیو یا سکاٹ کا ہے

    یہ اکثر سنا دیکھا کوٹ ہے شاید لانگ لیو یا سکاٹ کا ہے
  8. نور وجدان

    یہی تعارف ہے ۔۔۔۔اچھا محبت جب مل جاتی ہے تب سچی ہوتی ہے

    یہی تعارف ہے ۔۔۔۔اچھا محبت جب مل جاتی ہے تب سچی ہوتی ہے
  9. نور وجدان

    خوش آمدید

    خوش آمدید
  10. نور وجدان

    تعارف عثمان علی قریشی ایک عام شخص کا آپ سب کو سلام

    مجھے بھی کچھ ایسی ہی توقع آپ سے ہے ۔۔۔ آئی ٹی کے حوالے سے آپ کے جوابات آپ کے علم کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔۔۔ باقی آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا ۔!!!
  11. نور وجدان

    ''کاری عورت ''

    یہ ایک عظیم غلطی ہے ۔۔۔ سرزد ہوگئی۔۔آپ کا نام ایک معزز نعت خواں سے ملتا ہے ÷÷÷سو ٹائپو ÷÷÷÷معذرت
  12. نور وجدان

    تعارف عثمان علی قریشی ایک عام شخص کا آپ سب کو سلام

    بہت اچھا تعارف ہے ۔دیکھ کر ، پڑھ کر خوشی ہوئی ۔۔۔ کافی باذوق معلوم ہوتے ہیں ۔خوش آمدید
  13. نور وجدان

    ''کاری عورت ''

    تیسرا منظر شہباز نے گاڑی کوئٹہ کی طرف موڑ دی۔ بلوچستان کے خراب سیاسی و معاشی حالات کی وجہ سے کوئی بھی صحافی ادھر آنے کا نام نہیں لیتا تھا۔ شہباز نے یہاں کی رپورٹنگ کا ذمہ لیا۔ وہ اور اسکے ساتھی جرنلسٹ (حامد اور فاروق) ہر ماہ مقرر کردہ دس دنوں کے لیے آتے تھے اور رپورٹنگ کے فرائض سر...
  14. نور وجدان

    ''کاری عورت ''

    محترم ایکس بوائے مجھے فصیح الدین کی بات سے اتفاق ہے . آپ کی بات میں نے اپنے ذہن میں رکھ لی . جیسے ہی یہ ختم ہوگا .. آپ کو اس کو جواب مل جائے گا. اگر نہ ملا تو اس پر گفتگو کی جاسکتی ہے . محترم نظام الدین، سیماب ، فاروق ، سید فصیح اور ایکس بوائے شکریہ ... معذرت آپ کو انتظار کرنا پڑا... کچھ اپنے...
  15. نور وجدان

    ''کاری عورت ''

    دوسرا منظر جا بجا پہاڑ پھیلے ہوئے تھے۔جس جگہ سے شہباز اور برقعہ پوش عورت گزر رہے تھے وہاں پر پہاڑی ڈھلانوں نے راستہ ناہموار اور تنگ کر دیا تھا۔ قدم زمین پر رکھتے ہی دھول اوپر کی جانب اٹھتی تھی۔یہ راستہ وادیِ ارک کو کھلے میدان میں لے گیا۔اس سلسلے کی ''ہنا ارک جھیل '' بہت مشہور ہے۔مویشیوں کے...
  16. نور وجدان

    ''کاری عورت ''

    سب سے پہلے تو شکریہ کہ لکھا پسند آیا۔ میں آپ کی اور فاروق کی شکر گزار ہوں کہ پسندیدگی کی سند دی ۔۔۔۔میں طویل ناول نہیں لکھ رہی جس کو ابواب میں منقسم کیا۔جائے۔۔۔ ناول کو مناظر میں درجہ بندی ایک ساخت میں دینے کے لیے کی. وگرنہ بغیر منظر لکھے بھی کام چل سکتا تھا میں ناول لکھ رہ ہوں ۔۔۔۔ اور کیا...
  17. نور وجدان

    دوپہر کو ستارے کب یوتے ہیں ۔۔۔جب بارش ہو تو خوشی کا جب دھوپ ہو تو بے زاری کا ستارہ ہے ۔۔۔پی

    دوپہر کو ستارے کب یوتے ہیں ۔۔۔جب بارش ہو تو خوشی کا جب دھوپ ہو تو بے زاری کا ستارہ ہے ۔۔۔پی
  18. نور وجدان

    ''کاری عورت ''

    پہلا منظر شام ڈھل رہی تھی۔پرندے گھروں کی طرف لوٹ رہے تھے۔ ندی نالوں اور جھرنوں کی موسیقیت موسمِ بہار کے اوئل میں خوشی کا عندیہ دے رہی تھی ۔ سڑکوں پہ لوگوں کی آمدورفت کم ہوتی جارہی تھی ۔پہاڑوں نے ہر اوٹ سے وادی کو گھیر رکھا تھا۔ شہباز خان گاڑی میں سوار اپنے شہر کی طرف رواں دواں تھا۔صبح سے اس...
  19. نور وجدان

    محبت اور مادیت

    درست ہے بات آپ کی ..۔۔۔ مگر یہاں یہ کہتی چلوں محبت کا ماسک چڑھا کر حوث کی پرستار ہیں لوگ
  20. نور وجدان

    محبت اور مادیت

    جب میں فارم میں آئی تبھی یہ دی تھی ..پھر اس کی طرف دیکھا نہیں ..۔۔۔ آج یہ نظر سے گزری تو سوچا پوچھوں جو لکھا ہے اس کی سمجھ نہیں آئی
Top