نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے! اس زندگی نے مجھ کو اتنا تھکا دیا ہے! تھا قرض جاں پہ اس کی وہ واجِبُ الاَدا ہے! اب کیا گلہ ہو اس پر جو دور جا بسا ہے! میں جس کی جستجو میں پھرتی نگر نگر ہوں آئینہ بن کے میرا مجھ میں مکیں رہا ہے! خاموشی میرا مسلک، ماہر وہ گفتگو میں مشکل سفر کو میں نے آرام...
  2. نور وجدان

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔شاید میں اپنی بات سلیقے سے پیش نہیں کر پائی ۔کوتاہی پر معذرت خواں ہوں ۔ کاش ہمیں یہ تبصرہ جات سال میں ایک دفعہ میسر نہ ہوتے۔
  3. نور وجدان

    کانٹے

    یعنی کہ میں نے آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا ہے ۔۔ہی ہی
  4. نور وجدان

    کانٹے

    بڑی جہاںدید ہ ہیں آپ
  5. نور وجدان

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    آپ کا ووٹ تو بھاری ہے ۔امید ہے اور بھی اس حق میں بات کریں گے
  6. نور وجدان

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    آپ کو نہیں پتا ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
  7. نور وجدان

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    مجھے تو اب معلوم ہوا آپ نے بھی یہ پڑھی ۔ اس لیے میں چاہ رہی تھی اکابرین ہمیں بتائیں تاکہ شاہکار تخلیق ہوں ممنون ہوں آپ کی نوازش پر۔۔دوسروں کی میں پڑھتی ہوں
  8. نور وجدان

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    میں نے نثر کے نظر انداز ہونے کی بات نہیں کی ۔ ہم جو روز مرہ میں تحریریں پیش کرتے ہیں۔ان کو پرسانِ حال نہیں ہوتا ۔ کوئی بتانے والا نہیں اس میں کیا کیا کمی وغیرہ ہے ۔ میں خود اس سلسلے میں حصہ لے چکی ہوں ۔مقابلہ ہونے سے پہلے مشق کروائی جاتی ہے یا کی جاتی ہے ۔ کرنے والا محنت کرتا ہے اور بتانے والے...
  9. نور وجدان

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    السلام علیکم ! اس محفل کو اردو زبان کے فروغ کے لیے بنایا گیا ہے محفل میں پیاسے بھی ہیں اور کنویں بھی ہیں ۔ یہ کنویں مختلف انواع کے مشروبات سے ھمحفل کو شرف بخش رہے ہیں ۔ لیکن شاعری کے مشروب کا استعمال زیادہ ہوتا ہے :act-up::) میرا مقصد یہ ہے نثر کہاں گئی ۔ہم میں کسی کو افسانے ، انشائیے ، ناول ،...
  10. نور وجدان

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    یہ پوسٹ صرف شکریہ کے لیے ہے آپ کی عظمت کو سلام ہو ۔ بہت خوب سکھاتے ہیں بتاتے ہیں ۔ ۔۔ کوشش کرکے غزل میں کافی تبدیلیاں کی ۔ بے محل ہے لفظ اکثر سنا ہے ۔ مگر کوئی شعر یاد نہیں تکنے ضرور ٹھہرے بسمل کے رقص پر سب گرتوں کو اس جہاں نے کب آسرا دیا ہے پہلے یہ لکھا تھا۔ابھی صبح بدلا اس کو میں نے ۔۔...
  11. نور وجدان

    بسمل کے رقص پر کی سنگِ زنی جہاں نے امید اس جہاں سے کی ِ؟ کیا آسرادیا ہے !!!

    بسمل کے رقص پر کی سنگِ زنی جہاں نے امید اس جہاں سے کی ِ؟ کیا آسرادیا ہے !!!
  12. نور وجدان

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    امید تھی ایسا ہی ہے. آپ کا اس محفل میں وقت اچھا گزرے گا: )
  13. نور وجدان

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
  14. نور وجدان

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    معذرت نی کریں ..شکریہ آپ کا جناب
  15. نور وجدان

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    نم ناک نہ کریں مراسلے۔کو خدارا ..میرا قصور کیا ہے
  16. نور وجدان

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    ایسا گمان کیوں ہوا آپ کو
  17. نور وجدان

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    شکریہ دونوں احباب کا.
  18. نور وجدان

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے! اس زندگی نے مجھ کو اتنا تھکا دیا ہے! میں جس کی جستجو میں پھرتی نگر نگر ہوں آئینہ، بن کے میرا مجھ میں مکیں رہا ہے بسمل کے رقص پر کی سنگِ زنی جہاں نے امید اس جہاں سے کی ِ؟ کیا آسرادیا ہے !!! جاتے ہوئے بھی، مڑ کر اس نے مجھے نہ دیکھا آنسو کوئی نہ ٹپکا بس دل...
  19. نور وجدان

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    کوئی خا ص وجہ نہیں تھی ۔ کافی تبدیلیاں کی تھیں ۔آدھی سے زیادہ غزل بدل گئی تھئ ۔ اس لیے نیا شروع کیا ۔اگر آپ کہیں تو وہیں پوسٹ کر دوں ۔۔۔۔
Top