نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے

    دل ، زخم گنتے گنتے وحشی سا ہو گیا ہے اس زندگی نے مجھ کو اتنا تھکا دیا ہے میں جس کی جستجو میں پھرتی نگر نگر ہوں آئینہ بن کے میرا مجھ میں مکیں رہا ہے بسمل کی مثل بے جاں میں رقص سے ہوئی جب دیکھا تماشہ سب نے کب آسرا دیا ہے جاتے ہوئے بھی مڑ کر اس نے مجھے نہ دیکھا آنسو کوئی نہ ٹپکا بس دل بھرا بھرا...
  2. نور وجدان

    منتشر خیالات

    اتنا خاص کہا ہے:arrogant:
  3. نور وجدان

    منتشر خیالات

    شکریہ دعا کا ۔۔آپ کے لیے بھی یہی دعا ہے
  4. نور وجدان

    منتشر خیالات

    اچھی سوچ ہے آپ کی فاروق
  5. نور وجدان

    ''کاری عورت ''

    شکریہ آپ نے تحمل سے پڑھا . مجھے پتا ہے جب ہم ایک رخ کو عیاں کرتے ہیں دوسرا عریاں ہونے کو بے تاب ہوتا ہے . آپ مجھے پیسیمسٹ کہیں مگر سوچ لیں نیلسن منڈیلا بھی پیسی مسٹ تھا . اگر وہ لوگوں کو آگاہ نہ کرتا تو لوگ خواب خرگوش کے مزے لیے سو رہے ہو ں . ایک رئیلسٹ کی طرح معاشرے کی عکاسی قلم کا حق پورا...
  6. نور وجدان

    ''کاری عورت ''

    آپ بھی تبصرہ کر دیتے
  7. نور وجدان

    منتشر خیالات

    میری لیے سب سے بڑی کمائی دعا ہے ۔ شکریہ دعا کا بہت بہت
  8. نور وجدان

    منتشر خیالات

    یہ کرم ہے
  9. نور وجدان

    منتشر خیالات

    مایوسی ایسا دلدل ہے جس میں آپ نے خود گرنا ہوتا ہے۔اس کے آس پاس لہراتے بازو آپ کو کھینچنے کو کوشش میں رہتے ہیں ۔ جب آپ توازن کھو دیتے ہیں تو دو انتہائیں رہ جاتی ہیں ۔ایک انتہا آپ کو مسٹسزم کی طرف لے جاتی ہے اور دوسری ڈینائیل کی طرف، جب آپ مرتد ہو جاتے ہیں ۔ سوال یہ ہے دو انتہاؤں کے درمیان رہنے...
  10. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    محترم اساتذہ
  11. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    شکریہ
  12. نور وجدان

    برائے اصلاح و مشورہ ۔۔۔۔ایک غزل

    محترم اساتژہ و محفلین اس غزل پہ اصلاح کے مشورے دیں
  13. نور وجدان

    سوچ کے بھنور

    یہ اقتباس نہیں ہے ۔۔۔۔
  14. نور وجدان

    کانٹے

    آپ بتا دیں کون
  15. نور وجدان

    ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی کتاب شیطانیاں سے

    مہاتما بدھ کہتا ہے ۔“ اگر دنیا میں پیدا ہونے سے پہلے مجھ سے پوچھا جاتا اور مجھے چوائس ملتی تو میں بوڑھا پیدا ہوتا اور بچہ ہو کر مرتا ۔“ ہر آدمی چاہے وہ کتنا بھی جوان نظر آنا چاہے مگر وہ رہنا بوڑھوں کی طرح چاہے گا ۔ ہر پرانی چیز قیمتی ہوتی ہے ۔ پرانا تو جھوٹ بھی نئے سچ سے زیادہ قابل اعتبار ہوتا...
  16. نور وجدان

    کانٹے

    اقتباس ہے ۔۔مرکزی کردار کا ۔۔۔
  17. نور وجدان

    کانٹے

    “جو لوگ دوسروں کے دلوں کو کانٹوں سے زخمی کرتے ہیں ان کے اپنے اندر کیکر اگے ہوئے ہوتے ہیں وہ چاہے یا نہ چاہے ان کے وجود کو کانٹا ہی بننا ہوتا ہے-وہ پھول نہیں بن سکتے”- لاحاصل:عمیرہ احمد
  18. نور وجدان

    سوچ کے بھنور

    سوچ کے بھنور بڑے گہرے ہوتے ہیں ان میں گھومتے ہوئے گہرائی میں پہنچ کر بھی بندہ سطح کو ہی پاتا ہے در حقیقت ان بھنوروں کی کوئی گہرائی نہیں ہوتی مگر ہم خود اس کو طے کر لیتے ہیں ۔ ہمارا طے کرنا ہمارے ہونے اور ہونے کی پہنچ کا تعین کرتا ہے از نور شیخ
  19. نور وجدان

    جذبات

    جذبات کی آندھی سرمایہِ زیست کو خاک کر دیتی ہے۔راکھ راکھ دل میں صرف محبت کا وجود باقی رہتا ہے۔سیاہی مقدر بن جاتی ہے۔کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ جذبات مکمل نہیں بھڑکتے ہیں، چنگاری لگنے سے پہلے محبت کا وجود مادیت سے دور ہوجاتا ہے۔ دل کی کتاب خاکستر ہونے کے بجائے بوسیدہ ہونے لگتی ہے۔ پھر محبتیں رقم...
  20. نور وجدان

    مکس کلام ۔۔۔ نعتیہ اشعار بطور ہدیہ

    اللَّهُمَّ صَلِّ علي مُحَمَّدٍ وَعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلي اِبْرَاھِيمَ وَعَلي آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّکَ حَمِيدُ مَجِيد, اللَّهُمَّ بَارِک عَلي مُحَمَّدٍ وَّ عَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلي اِبرَا ھِيمَ وَعَلي آلِ اِبرَاھِيمَ اِنّکَ حَمِيدُ مَّجِيد
Top