نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محفل متراں دی

    مینوں اس دی سمجھ نہ آوے کہ کی لکھاں سو ایہہ لکھیا کج انج وہ راہوں اوکھیاں سن کج گل وچ غماں دا طوق وی سی کج شہر دے لوکی ظالم سن کج سانوں مرن دا شوق وہ سی کج شوق سی یار فقیری داْ کج عشق نے درد رول دتاْ اے لکھیا ہور کج نہ آوے
  2. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    اگر بھی کی جگہ ''اب '' کر دیا جائے مَطلب کی یاری پر ہو اب انحصار کیسا ویسے اوپر والی پوسٹ میں بھی تبدیلی کردی ہے ۔۔
  3. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    1۔جو ناز تھا وفا پر ، وہ ہے فگار کیسا نفرت بنی مقدر ،چاہوں میں پیار کیسا ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ رسمِ جفا نبھائی ،بچھڑا بھی انتقاماً کیوں دل میں ایسی نفرت، یہ تھا غبار کیسا ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ 3۔پامال دل کے ارماں کرکے ہوا پشیماں افسوس سے مٹے غم تو اضطرار کیسا ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ 4۔توحید میرا ایماں،...
  4. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    آپ اسے میری ہمت پر محمول نہ کیجیے اور میں شاعر تک نہیں آپ نے عمدہ لکھ ڈالا۔۔ ابھی اساتذہ میری غلطیاں بتائیں گے تو آپ کو عمدگی کا اندازہ ہوجائے گا۔ اس کے علاوہ شکریہ ہمت پر سلام کا۔۔ ہمت نہیں کاہلی کہیے یہ غزل پچلے سال مئی میں لکھی ۔اب بھی ویسے کی ویسے ہی ہے ۔۔۔ اور کیا بتاؤں ۔۔کافی ہے
  5. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    استادِ محترم طبیعت میں سستی کے ساتھ کچھ زیادہ فطین میں نہیں. یہ لڑی پڑھی ہے. بڑی سیر حاصل گفتگو ہے. آپ نے تو ایک ایک نقطہ بہت جامع کرکے بتایا. شعری محاسن پر جتنا سیکھا جاسکتا وہ مشق کرکے اور ریاضت کرکے. مطالعہ کو جب تک کام نہ لایا جائے. وزن تو میں خود چیک کرتی ہوں ..آگے آپ کی توجہ کی طالب
  6. نور وجدان

    اصلاح و مشورہ

    ایک پرانی غزل جو میری پہلی پروان تھی ۔ شاعری میں عروض کا علم میرے لیے بالکل نیا تھا۔ مجھے معلوم بھی تب ہوا جب میں نے اپنی فیس بک کی وال پر ایک ادنی سی کوشش کر ڈالی ۔ دیکھنے والے اہلِ زبان تھے وزن بتانے لگ گئے ۔ پریشان ہوکر گوگل سرفنگ کی تو عروض کی ایک سائیٹ مل گئی ۔ بس شعر وہاں پر لکھ لکھ کر...
  7. نور وجدان

    I would like to be the air that inhabits you for a moment only. I would like to be that...

    I would like to be the air that inhabits you for a moment only. I would like to be that unnoticed and that necessary.
  8. نور وجدان

    قابل دید بسمل کی تڑپ

    قابل دید بسمل کی تڑپ
  9. نور وجدان

    کوچہ شاپران ِ محفل

    نیرنگ کے بعد کے جانشین ہیں ..۔ شاپر کی ڈھیری نہ لگائیں شاپر کھینچ کھینچ کر لمبا کریں ویسے میرا قصور تو اتنا نہ تھا معصوم سی نور پہ ..۔
  10. نور وجدان

    کوچہ شاپران ِ محفل

    شاپر چڑھانا یعنی ماسک چڑھانا. جو بات کہو دل میں میں متضاد ہو جیسے میں اپنے محبوب کی تعریف کر ہوں شاپر چڑھا رہی ہوں اندر سے گالیاں دے رہی یوں جو۔مجھے سمجھ آیا
  11. نور وجدان

    محبت اور مادیت

    مادیت کے فلسفہ کیا ہے؟ سوچا پھر سوچ کر سوال کر ڈالا. وہی جو جان ڈن نے کیا. اللہ سے مادی تعلقات کی بوجہ شاعری لکھ ڈالی نعوذ باللہ .. اس کی ڈیوائن پوئیمز پڑھی تھیں ان سے متاثر ہو کر لکھا دوسرا وجود تو عکس ہے محبت عکس سے ہو تو محبت ہے وگرنہ محبت نہیں مادیت ہے. میں محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو...
  12. نور وجدان

    ''کاری عورت ''

    کچھ باتوں پر اختلاف ہے .کچھ پر متفق ہوں '' افسانے '' اور ناول میں یہی فرق ہوتا ہے .افسانہ کی وحدت ، اکائی ہونا اسکی کامیابی ہے ، ناول میں مختلف خیالات اور واقعات کو سی کر ایک موضوع تک لے جانا ہوتا آیا کہ لکھنے والے اسے انجام تک پہنچانے میں کامیاب ہے بھی یا نہیں . '' کاری عورت '' میں کیا مجھے...
  13. نور وجدان

    کوچہ شاپران ِ محفل

    ہمارا نائٹ شاپری خبر نامہ اطلاع ملی ہے ادبی شاپر اور مبتدی شاپر لڑ ریے تھے ان کے درمیان صلح صفائی پنجابی شاپر نے کی. سنا گیا ہے فاروق کہ رہا تھا پانی بہتا ہے ادبی شاپر نے کہا پانی بہتی ہے. اس قصہ کو ختم پنجابی شاپر نے کیا یہ کہتے ہوئے پانی نہ بہتا ہے نہ بہتی ہے پانی بہے ہے۔۔ادبی شاپر نے...
  14. نور وجدان

    مکس کلام ۔۔۔ نعتیہ اشعار بطور ہدیہ

    جل رہا ہے محمد کی دہلیز پر دل کو طاقِ حرم کی ضرورت نہیں میرے آقا کے ہیں مجھ پہ اتنے کرم اب کسی کے کرم کی ضرورت نہیں۔۔ ÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷÷ کل معراج کی رات ہے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ سب کی دلی جائز مرادیں پوری فرمائیں ۔۔۔ ہمیں اس رات کے صدقے مولا کریم اتنا اچھا کردے کہ ہم اپنی چھوڑ کر دوسروں کی کریں...
  15. نور وجدان

    کوچہ شاپران ِ محفل

    ہمیں آئینہ سے ایک شعر یا د آیا کیسے ممکن تھا شاپر کو اپنا کرتے شاپر آئینہ ، آئینہ شاپر کیا شاپر کو اپنا کرتے ہنستے پھرتے تھے سرَ بزم شاپر کی خاطر ورنہ حالات تو ایسے تھے سویا کرتے شمیم .... اب گل اور شمیم بھی یاد ہے اکثر شاعری میں ذکر سنا ہے ..آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہوں غماز بن گئے ہیں...
  16. نور وجدان

    کوچہ شاپران ِ محفل

    لو جی ...چھوٹے شاپر نے مبتدی شاپر جو حدود پار کرہے تھے .. اپنے گوہرِ نایاب بماند سیم و زر ، لعل و جواہرات محفلَ شاپری میں بکھیر دیے ..جتنے بھی فقیر بیٹھے ہیں اس محفل میں آکر سمیٹ لیں..خا ص طور پر ''مس ٹک '' .... یہ تحفہ نایاب بطور خاص ہدیہ نورِ نورانی سعدیہ محترمانی کو دیا گیا ہے ... نور نے...
  17. نور وجدان

    کوچہ شاپران ِ محفل

    دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے اس گھر کو آگ لگ گئی اس گھر کے چراغ سے
  18. نور وجدان

    کوچہ شاپران ِ محفل

    یک شد دو نہ شد ہم سوچ رہے ہیں ۔۔۔ آپ نے فارستان سے ہو کر عربستان اور ہندوستان کا الم غلم ہمیں دے دیا ۔۔۔ اس لیے کہا تھا ادبی شاپر ہونا چاہیے جو معاونت کرے ورنہ لوگ تو ہماری نا اہلی کا فائدہ اٹھا ئیں گے
  19. نور وجدان

    کوچہ شاپران ِ محفل

    ماشائ اللہ ۔۔۔ جو شعر سر سے ہو کر اس طرح گزرے جیسے گولی گرزے ۔۔۔ ہم نے بازیچہ اطفال والہ شعر اپنے میٹرک میں رٹا لگا کر پڑھا ۔۔۔۔ اب آگے آپ کیا فرماتے ہیں غالب میاں کی غالبیات ۔۔۔ ہم سے غلطی ہوئی ہم نے یاد کی ہوئی بچپن کی ایک پیروڈی و غالب شاپری دھاگے میں نصب کر دی ۔۔۔ آپ کیا ہیں اس کو اکھاڑنا...
  20. نور وجدان

    کوچہ شاپران ِ محفل

    کھلا تضاد
Top