آج میں نے کوچہ شاپراں کی سیر کی تو ہنستے ہنسے لوٹ پوٹ ہوگئی ۔ اب میں چاہتی ہوں نئے محفلیں شاپریں رہنے سے محروم ہوگئے ہیں ان کی اس محرومی کا احساس کرتے ہوئے مجھے دھاگہ کھولنا پڑا۔
سب سے پہلے تو محفل میں نئے شاپرِ محفل مس ٹک کو دعوت دیتی ہوں وہ آئیں اور اپنی فنِ شاپریت پہ روشنی نہ ڈالیں ۔۔۔ اگر وہ...