شوق کے ناظے جس طرح آپ لکھتے میں بھی .. غلطیاں تو ہونی ہوتی ... بس اتنا شکر ہے کہ اچھا لگا ..حوصلہ افزائی بھی کی ... کچھ پوئینٹس بھی اٹھائے..بے لاگ تبصرہ ہے ..یہ جو سرخ رنگ کیا ہے اسکی وضا حت فرما دیں ... اور جو سبز ہے وہ بے ادب نے لب و لہجہ کے لیے '' بہت کو بوت '' کیا... غلطی بتائی ..ممنون...