نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    جی تحریر کی قید کے باعث معاملہ میری توقع سے کہیں زیادہ طول پکڑ گیا ہے۔ میں ساری صورتِ حال کو سمجھ رہا ہوں۔
  2. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    یہ ڈاکٹر صاحب ساڑھے تین سال سے اردو محفل میں ہے۔ اب تو اسے بہت پتہ ہے۔
  3. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    حضرت آپ بھی سارا ملبہ ماسٹر جی پر ڈال دیں۔ اب جواب میں کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ کچھ کہہ کر کیا تحویلِ "قبلہ" محترم کر لیں؟
  4. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    میں تو یہ سن کر چکرا گیا ہوں۔
  5. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    اللہ تعالی آپ کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے۔ آمین
  6. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    گویا آپ ناکوں ناک پانی پانی ہو رہے ہیں۔ اللہ روزنِ شامہ سے پھوٹنے والے آبِ خجالت کے سوتے خشک فرما کر آپ کو آب آب ہونے سے محفوظ فرمائے۔
  7. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    یہ مزہ ہم بھی اٹھا رہے ہیں۔
  8. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    آل دی بیسٹ فار دی پوسٹ ہالیڈے سینڈروم
  9. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    ٹانگ کی سرجری میں اپنے ہاتھوں سے کمپیوٹر کی جو دھنائی آپ نے کی ہے اس میں اس کمپیوٹر کا ہی حوصلہ ہے۔ اللہ آپ کی مشکلات کو آسان فرمائے اور کمپیوٹر کے آلام بھی رفع فرمائے۔
  10. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    کہاں ہیں سب؟ یہ کلاس میں اتنی خاموشی کیوں ہے؟ ہوم ورک کس کس نے کیا ہے؟ اگر کچھ اور پلان ہیں تو کم از کم کچھ نعرہ تو لگاتے جاتے۔ جیسے نو لیکچر نو کلاس ۔۔۔ بائیکاٹ، بائیکاٹ نامنظور، نامنظور ۔۔۔پریزینٹیشن کورس نامنظور نہیں چلے گا، نہیں چلے گا۔۔۔ محفل میں یہ کورس نہیں چلے گا وغیرہ وغیرہ کچھ سنائی...
  11. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    "عام" کو ہمیشہ درمیان سے ہی کاٹا گیا ہے۔
  12. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ اپنی سرجری کا بدلہ آم سے کیوں لینا چاہتے ہیں؟
  13. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    اتنی دیر میں بے چارہ آم انتظار میں گل سڑ جائے گا۔ اب جلدی سے کھا لیں پھر نہ کہنا اب پچھتائے کیا ہوت جب عرفان کھا گیا سارے آم!
  14. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ماشاءاللہ! اللہ آپ کو بے شمار ایسے اٹھارہ سال نصیب فرمائے۔ آمین
  15. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    نہیں کھانا آم تو نہ کھاؤ۔ اتنے نخرے دکھانے کی کیا ضرورت ہے؟ :)
  16. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
  17. عرفان سعید

    نظر لکھنوی غزل: محبت ہے سراپا دردِ دل کیا ٭ نظرؔ لکھنوی

    کیا کہنے! اقبال کی یاد آ گئی۔ بہت اعلی!
  18. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کمپیوٹر سے
  19. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    عاطف بھائی! میں نے کل پہلی بار فلکر پر تصویریں اپلوڈ کیں۔ یقین مانیے، مجال ہے کہ کوئی درد ہوا ہو۔:)
Top