نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اکبر کے نورتن کی طرح یہ بھی ایک قصۂ ماضی ہیں۔
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ضرور شئیر کروں گا۔ سرِ دست گھر سے باہر ایک رائس فیلڈ کی تصویر حاضر ہے۔
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اب جاپان سے نکلے دسواں سال ہے، اب بھی جاپانی بول لیتا ہوں۔ الفاظ ڈھونڈنے کے لیے یاداشت پر زور ڈالنا پڑتا ہے، لیکن جملے فطری طور پر زبان سے صادر ہوتے ہیں۔
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ہیروشیما ایک ہفتہ سیاحت کے لیے جانا ہوا۔ ناگاساکی نہیں جا سکا۔ ہیروشیما جا کر جن احساسات اور جذبات نے گھیرا، انہیں الفاظ میں بیان کرنا بہت مشکل ہے۔
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بیرونِ ملک میں جاپان کی معیاری اشیاء واقعی کافی مہنگی ہیں۔ یہاں فن لینڈ میں بھی کافی قیمت ہے۔ میرے تجربے میں جاپان کی عام روزمرہ کی اشیاء اپنی کوالٹی اور پائیداری میں جواب نہیں رکھتیں۔ گھر میں ابھی بھی جاپان کی کچھ پندرہ سال پرانی چیزیں زیرِ استعمال ہیں۔
  6. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    ایک بار دور سے۔ کم بخت خود بھی جہازی سائز کا تھا اور گاڑی بھی ٹینک نما رکھی ہو ئی تھی۔
  7. عرفان سعید

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مریم افتخار بہنا! ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی آپ کا انٹرویو پڑھ کر۔ اللہ تعالی آپ کو زندگی میں ڈھیروں کامیابیوں سے نوازے۔ ہماری جانب سے ایک سوال: مسلمان اپنی کھوئی ہوئی عظمتِ رفتہ کیسے دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں؟
  8. عرفان سعید

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    قادیانیوں کو ہماری پارلیمنٹ غیر مسلم قرار دے چکی ہے۔ اس کے بعد وہ ہمارے ساتھ ہم وطنی اور انسانیت کے رشتے سے جڑے ہیں۔ ہم ہیں کہ نصف صدی سے اس ڈھنڈورے کو پیٹے جارہے ہیں۔ ایک اللہ رب العالمین ہے کہ کچھ لوگ اس کے ساتھ شرک کرتے ہیں، اس کے وجود تک سے ہی انکار کر دیتے ہیں، نعوذ باللہ وہ تو "غیرت" میں...
  9. عرفان سعید

    لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ

    اس سے بڑھ کر انسان تو ہیں۔
  10. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    بہت پھرتیلا آم تھا۔
  11. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    کیوں، کیا کانٹا چبھ گیا تھا؟
  12. عرفان سعید

    غیر سنجیدہ خواب !

    بہت خوب خرم بھائی!
  13. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    جاپان میں پہلا اپارٹمنٹ ایک ڈرائی کلینگ دوکان کے عین اوپر تھا۔ کل ملا کر تین اپارٹمنٹ تھے۔ اس عمارت سے ایک 10 فٹ کی گلی چھوڑ کر پولیس کی ایک چھوٹی سی چوکی (تھانہ نہیں کہا جا سکتا) تھی۔ زیرِ نظر تصویر اسی چوکی کی ہے۔ اپارٹمنٹ میں شفٹ ہوتے وقت جاپانی نہ آنے کے برابر تھی۔ عام جاپانیوں کا انگریزی...
  14. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    بہت خوب! میں ایک اچھا سا پلان سوچ کر آپ کو ارسال کرتا ہوں۔ اس کام کو کرنے کے لیے وقت کی قید کتنی ہے؟
  15. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    یا بھیا! اب کراس کے بجائے تصویر ہی تصویر
  16. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    بیٹی کی دلچسپی کی چیزیں بتائیں تو ایک اچھا سا پلان تجویز کر سکتا ہوں۔
  17. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    بہت بہت شکریہ تابش بھائی۔ آپ رفتارِ تابش سے کام کرتے ہیں۔ بہت خوب!
Top