نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    سیاحت یا قیام کس کا ارادہ ہے؟ اگر سیاحت تو کتنے دن؟
  2. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    تابش بھائی! دوبارہ یہاں پر ارسال کر رہا ہوں، پرانے مراسلہ نمبر کے حوالہ جات کے ساتھ۔
  3. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    تابش بھائی! آپ کا مطلب ہے کہ تصویریں پھر سے اس لڑی میں اپلوڈ کرتے ہوئے پرانے مراسلہ نمبر کا حوالہ دے دوں؟
  4. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    سمجھ آ گئی۔
  5. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    محمد تابش صدیقی بھائی! فہد اشرف بھائی کی تجویز معقول معلوم ہو تی ہے۔ اگر ممکن ہو تو ایسے آسانی رہے گی۔
  6. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    کروائیں میری ریٹنگ خراب۔
  7. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    تابش بھائی: کوئی جگاڑ اس کا بھی بتائیں۔
  8. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    زیک : ایسے کیا؟
  9. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    زیک : میں فلکر سے تصویریں شئیر کرنے کی کوشش کر رہا تھا لیکن کچھ پلے نہیں پڑ رہا۔ آپ تھوڑی رہنمائی فرما دیں تو نوازش ہو گی۔
  10. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ٘پلاسٹک سرجری کے لیے پلاسٹک خود لے کر جانا ہوتا ہے؟
  11. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

    اتنی مشکل سے میں نےخود کو متانت سے پُر کرتے ہوئے دو سطریں لکھیں تھیں۔ اس "گوبھی" کے پھول نے ساری سنجیدگی خاک میں ملا دی۔
  12. عرفان سعید

    تیرہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! ٹاپ ٹین محفلین کا گلدستہ تیار کرنے کے لیے آپ کی کوششیں لائقِ ستائش ہیں۔ بس ایک مرجھائے پھول کو شامل کرنے کی فروگزاشت آپ سے ہو گئی۔ ہماری رائے میں اس مرجھائے پھول کی بجائے آپ اس تر و تازہ اور رنگین پھول کو شامل فرمائیں۔
  13. عرفان سعید

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    بقول شخصے مچھر کا بھی ادارہ ہوتا ہے۔
  14. عرفان سعید

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کیا نشیلی موت مارا ہے مچھر کو۔
  15. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    کل رات کا کھانا تیار کرکے میں اپنی بیوی کو خوشگوار سرپرائز دینا چاہتا تھا، لیکن فائر برگیڈ کے ٹرک نے سارے پلان کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
  16. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    ابھی صرف "آجکل" ہے۔ اس دم کے بعد پھر دائمی سر درد ہو گا۔ تب نہ تو کوئی دم اثر کرے گا نہ دم ہی نکلے گا۔
  17. عرفان سعید

    میں چمن میں کیا گیا گویا دبستاں کھل گیا ۔۔۔۔۔بلبلیں سن کر مرے نالے غزل خواں ہو گئیں

    میں چمن میں کیا گیا گویا دبستاں کھل گیا ۔۔۔۔۔بلبلیں سن کر مرے نالے غزل خواں ہو گئیں
  18. عرفان سعید

    نظر لکھنوی نظم: نوائے پر سوز ٭ نظرؔ لکھنوی

    دل سے نکلتی ہوئی صدائے درد! بہت اعلی
Top