مشتاق احمد یوسفی پیدل کیوں چلتے تھے؟
تحریر: فاضلی جمیلی
مشتاق احمد یوسفی 1950ء میں جب ہندوستان سے پاکستان آئے توان کا پہلا ٹھکانہ کراچی میں پیرالہی بخش کالونی(پی آئی بی ) میں واقع ایک چھوٹا سا مکان تھا۔ کراچی میں پہلی ملازمت ایک بینک کی کلرکی سے شروع کی۔ شہر میں اُس وقت ٹرام چلتی تھی لیکن اُس...
گھر داماد شوہر اور بیوی کی شدید لڑائی میں بیوی نے غصے سے کہا: اپنا سامان اٹھائے اور نکلو اس گھر سے۔
شوہر نے بھی کپڑے اٹھائے اور جب دروازے تک پہنچا، تو بیوی نے غصے سے کہا: خدا کرے تم ایڑیاں رگڑ رگڑ کو مرو!
شوہر واپس پلٹا اور کہا: پھر یہیں رہنے دو۔